تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھب پَر چَڑْھنا" کے متعقلہ نتائج

ڈھَب

ڈھنگ ، رَوِش ، طریقہ.

ڈَھب ہونا

سلیقہ ہونا ، مہارت ہونا

ڈَھب ڈَھب قَلْیَہ

پتلا اور بے مزہ سالن

ڈَھبُّو

تان٘بے کا بلا مہر ٹکڑا جو بطور سکہ استعمال ہوتا تھا جس کی قیمت ایک پیسے کے برابر ہوا کرتی تھی ، (مجازاً) روپیہ ، دولت

ڈَھب ڈَھب

آبی، دلدلی، گیلا

ڈَھب سے

مُناسب طریقے سے ، سلیقے سے ؛ موقع سے

ڈَھب کا

ڈھیلا، ڈلا، اُبھار، پھولن

ڈَھب کُڈَھب

جابیجا، موقع بے موقع، الل ٹپ، اُلٹا سِیدھا

ڈَھب دار

سلیقہ مند، خوش شکل، سجیلا، نفیس، عمدہ

ڈَھب آنا

کسی کام کے انجام دینے کا سلیقہ ہونا ، طرقہ معلوم ہونا.

ڈَھبَّر

ایک پرندے کا نام

ڈَھبَّس

بدوضع اوربدشکل (جانور)، موٹی اور بھدی

ڈَھب پانا

موقع مِلنا

ڈَھبُّوس

موٹا، فربہ، بھدّا، بدوضع، بے ڈھنگا

ڈَھب کَرنا

تدبیر سوچنا ، صورت پیدا کرنا

ڈَھب لَگْنا

موقع مِل جانا، قابو پانا

ڈَھب بَنْنا

موقع ہاتھ آنا ، بس چلنا.

ڈَھب ڈَھب کا

مُناسب ، درست ، ٹھیک طریقے کا ؛ درمیانی ، متوسط ؛ معقول واجب ؛ مشَاق ، ماہر ؛ پسندیدہ

ڈَھب پَڑْنا

عادت ہو جانا ، عادی بننا

ڈَھب ڈالْنا

عادت ڈالنا، عادی بنانا، سدھانا، سکھانا، تربیت کرنا

ڈَھب رَکْھنا

عادت رکھنا

ڈَھب لَگانا

موقع ڈُھون٘ڈنا ، تدبیر کرنا

ڈَھب نِکالْنا

طریقہ ایجاد کرنا ، تدبیر سوچنا

ڈَھب ڈَھبانا

(لکھنؤ) پَیرنے میں ہاتھ پان٘و پان٘و مارنا

ڈَھب پَر آنا

قابو میں آنا، بس میں آنا، ہتھے چڑھنا.

ڈَھبُّوس پَنا

بھدّا ، موٹاپا ، فربہی

ڈَھب ڈَھب شورْبا

پتلا اور بے مزہ سالن

ڈَھب ڈَھب کَرتا

watery (stew)

ڈَھب پَر لانا

ہم خیال بنانا، کسی کو اپنی مرضی کے مطابق ڈھالنا، قابو میں لانا.

ڈَھبَر

آبی ، جس میں پانی ہو ، دلدلی ؛ میلا ، گاڑھا

ڈَھبَر ڈَھبَر

پتلے شوربے کا ، ڈھیلا ، معمولی درجے کا ؛ گدلا ، گاڑھا متیالا

ڈَھبْلا

जिसमें मिट्टी और कीचड़ मिला हुआ हो

ڈَھبْکی

وہ لکڑی جو کولھو میں رہتی اور اس لٹھ کو ملاتی ہے جس میں جوا لگایا جاتا ہے

ڈَھبْرا

آبی ، جس میں پانی ہو ، دلدلی ؛ میلا ، گاڑھا

ڈِھبْری

پیچ کے اوپر خاص وضع کا بنا ہوا اندر کی طرف پیچ لیے ہوئے کھوتا یا پہلو دار پُرزہ، چو کور سوراخ دار پتری جس کے اندر پیچ گُزار کر کس دیا جاتا ہے، نٹ

ڈَھبْلی

(لکھنؤ) لوہے کا سوراخ دار ٹکڑا جو اس غرض سے جڑ کے نیچے لگا دیتے ہیں کہ جڑ نہ بڑھے

ڈَھبْوا

کھیت کے رکھوالے کا جھون٘پڑا

ڈَھب پَر لَگانا

قابو میں لانا ، بس میں لانا ، اپنے طور طریقوں پر لگانا

ڈَھب پَر چَڑْھنا

قابو یا بس میں آنا

ڈَھب پر ڈَھالْنا

کسی شے کو اپنی پسند کے مُطابق بنانا ، اپنے طریقہ پر چلانا.

ڈَھب پَر چَڑھانا

قابو میں لانا، اپنے مطلب کا بنانا

ڈِھبیا

فصل کا تھوڑا سا حصّہ جو گان٘و کے کمینوں کو دِیا جاتا ہے

ڈَھب پَر لے آنا

ہم خیال بنانا، کسی کو اپنی مرضی کے مطابق ڈھالنا، قابو میں لانا.

ڈِھبْری کَش

ڈھبری کھولنے یا کسنے کا اوزار جسے حسبِ ضرورت چھوٹا یا بڑا کیا جا سکے، پانا

ڈَھبِیلا

خوش شکل، سِڈول، سَجیلا

ڈَھبَک ڈَھوّے مارْنا

ان٘دھیرے میں ٹٹولتے پھرنا ، اِدھر اُدھر ڈُھون٘ڈنا اور ٹھوکر کھانا ، ٹامک ٹوئیے مارنا

ڈَھبَکْنا

ان٘دھیرے میں کسی چیز کی تلاش میں اِدھر سے اُدھر مارے پھرنا ، ان٘دھیرے میں ٹٹولنا ؛ اندھے یا کم بینائی والے کا چیزوں کی تلاش میں سرگرداں یا پریشان ہونا

ڈَھبْرا ڈَھبَر

پتلے شوربے کا ، ڈھیلا ، معمولی درجے کا ؛ گدلا ، گاڑھا متیالا

ڈَھبوا

تانبے کا بلا مہر ٹکڑا جو بطور سکہ استعمال ہوتا تھا جس کی قیمت ایک پیسے کے برابر ہوا کرتی تھی

ڈَھبَک دَھوَے مارْنا

ان٘دھیرے میں ٹٹولتے پھرنا ، اِدھر اُدھر ڈُھون٘ڈنا اور ٹھوکر کھانا ، ٹامک ٹوئیے مارنا

بے ڈھب

بے طرح، بے موقع، بے قابو، بے ٹھکانہ، بہت زیادہ، عجیب، انوکھا، طرفہ، چلالاک، متفنی، ظالم، بے رحم، داؤ پیچ مں نہ آنے والا، زور آور، دلیر، کٹھن، دشوار، مہلک، خطرناک

بَڑا بے ڈََھب ہے

بہت چوکس ہوشیار چالاک ہے اور کسی کے قابو کا نہیں ، بے خوف سرکش نافرمان اور خود مطلب ہے

آپ بے ڈَھب آدْمی ہَیں

رک : آپ بہت دور ہیں

نَیا نَیا رَاج، ڈَھب ڈَھب باج

نئی حکومت بہت اچھا انتظام کرتی ہے

اَپْنے ڈَھب کا

اپنی روش کا اپنی پسند یا مطلب کا (قائل یا مخاطب دونوں کے لیے مستعمل).

بے ڈَھب آدمی

چالاک، مکار، شرارتی، زیاں کار، ضرر رساں، پریشان شخص

نَیا نَیا رَاج، ڈَھب باج

نئی حکومت بہت اچھا انتظام کرتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھب پَر چَڑْھنا کے معانیدیکھیے

ڈَھب پَر چَڑْھنا

Dhab par cha.Dhnaaढब पर चढ़ना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ڈَھب پَر چَڑْھنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • قابو یا بس میں آنا

Urdu meaning of Dhab par cha.Dhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • qaabuu ya bas me.n aanaa

English meaning of Dhab par cha.Dhnaa

Compound Verb

  • come under someone's control, take after someone

ढब पर चढ़ना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • नियंत्रण या बस में आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈھَب

ڈھنگ ، رَوِش ، طریقہ.

ڈَھب ہونا

سلیقہ ہونا ، مہارت ہونا

ڈَھب ڈَھب قَلْیَہ

پتلا اور بے مزہ سالن

ڈَھبُّو

تان٘بے کا بلا مہر ٹکڑا جو بطور سکہ استعمال ہوتا تھا جس کی قیمت ایک پیسے کے برابر ہوا کرتی تھی ، (مجازاً) روپیہ ، دولت

ڈَھب ڈَھب

آبی، دلدلی، گیلا

ڈَھب سے

مُناسب طریقے سے ، سلیقے سے ؛ موقع سے

ڈَھب کا

ڈھیلا، ڈلا، اُبھار، پھولن

ڈَھب کُڈَھب

جابیجا، موقع بے موقع، الل ٹپ، اُلٹا سِیدھا

ڈَھب دار

سلیقہ مند، خوش شکل، سجیلا، نفیس، عمدہ

ڈَھب آنا

کسی کام کے انجام دینے کا سلیقہ ہونا ، طرقہ معلوم ہونا.

ڈَھبَّر

ایک پرندے کا نام

ڈَھبَّس

بدوضع اوربدشکل (جانور)، موٹی اور بھدی

ڈَھب پانا

موقع مِلنا

ڈَھبُّوس

موٹا، فربہ، بھدّا، بدوضع، بے ڈھنگا

ڈَھب کَرنا

تدبیر سوچنا ، صورت پیدا کرنا

ڈَھب لَگْنا

موقع مِل جانا، قابو پانا

ڈَھب بَنْنا

موقع ہاتھ آنا ، بس چلنا.

ڈَھب ڈَھب کا

مُناسب ، درست ، ٹھیک طریقے کا ؛ درمیانی ، متوسط ؛ معقول واجب ؛ مشَاق ، ماہر ؛ پسندیدہ

ڈَھب پَڑْنا

عادت ہو جانا ، عادی بننا

ڈَھب ڈالْنا

عادت ڈالنا، عادی بنانا، سدھانا، سکھانا، تربیت کرنا

ڈَھب رَکْھنا

عادت رکھنا

ڈَھب لَگانا

موقع ڈُھون٘ڈنا ، تدبیر کرنا

ڈَھب نِکالْنا

طریقہ ایجاد کرنا ، تدبیر سوچنا

ڈَھب ڈَھبانا

(لکھنؤ) پَیرنے میں ہاتھ پان٘و پان٘و مارنا

ڈَھب پَر آنا

قابو میں آنا، بس میں آنا، ہتھے چڑھنا.

ڈَھبُّوس پَنا

بھدّا ، موٹاپا ، فربہی

ڈَھب ڈَھب شورْبا

پتلا اور بے مزہ سالن

ڈَھب ڈَھب کَرتا

watery (stew)

ڈَھب پَر لانا

ہم خیال بنانا، کسی کو اپنی مرضی کے مطابق ڈھالنا، قابو میں لانا.

ڈَھبَر

آبی ، جس میں پانی ہو ، دلدلی ؛ میلا ، گاڑھا

ڈَھبَر ڈَھبَر

پتلے شوربے کا ، ڈھیلا ، معمولی درجے کا ؛ گدلا ، گاڑھا متیالا

ڈَھبْلا

जिसमें मिट्टी और कीचड़ मिला हुआ हो

ڈَھبْکی

وہ لکڑی جو کولھو میں رہتی اور اس لٹھ کو ملاتی ہے جس میں جوا لگایا جاتا ہے

ڈَھبْرا

آبی ، جس میں پانی ہو ، دلدلی ؛ میلا ، گاڑھا

ڈِھبْری

پیچ کے اوپر خاص وضع کا بنا ہوا اندر کی طرف پیچ لیے ہوئے کھوتا یا پہلو دار پُرزہ، چو کور سوراخ دار پتری جس کے اندر پیچ گُزار کر کس دیا جاتا ہے، نٹ

ڈَھبْلی

(لکھنؤ) لوہے کا سوراخ دار ٹکڑا جو اس غرض سے جڑ کے نیچے لگا دیتے ہیں کہ جڑ نہ بڑھے

ڈَھبْوا

کھیت کے رکھوالے کا جھون٘پڑا

ڈَھب پَر لَگانا

قابو میں لانا ، بس میں لانا ، اپنے طور طریقوں پر لگانا

ڈَھب پَر چَڑْھنا

قابو یا بس میں آنا

ڈَھب پر ڈَھالْنا

کسی شے کو اپنی پسند کے مُطابق بنانا ، اپنے طریقہ پر چلانا.

ڈَھب پَر چَڑھانا

قابو میں لانا، اپنے مطلب کا بنانا

ڈِھبیا

فصل کا تھوڑا سا حصّہ جو گان٘و کے کمینوں کو دِیا جاتا ہے

ڈَھب پَر لے آنا

ہم خیال بنانا، کسی کو اپنی مرضی کے مطابق ڈھالنا، قابو میں لانا.

ڈِھبْری کَش

ڈھبری کھولنے یا کسنے کا اوزار جسے حسبِ ضرورت چھوٹا یا بڑا کیا جا سکے، پانا

ڈَھبِیلا

خوش شکل، سِڈول، سَجیلا

ڈَھبَک ڈَھوّے مارْنا

ان٘دھیرے میں ٹٹولتے پھرنا ، اِدھر اُدھر ڈُھون٘ڈنا اور ٹھوکر کھانا ، ٹامک ٹوئیے مارنا

ڈَھبَکْنا

ان٘دھیرے میں کسی چیز کی تلاش میں اِدھر سے اُدھر مارے پھرنا ، ان٘دھیرے میں ٹٹولنا ؛ اندھے یا کم بینائی والے کا چیزوں کی تلاش میں سرگرداں یا پریشان ہونا

ڈَھبْرا ڈَھبَر

پتلے شوربے کا ، ڈھیلا ، معمولی درجے کا ؛ گدلا ، گاڑھا متیالا

ڈَھبوا

تانبے کا بلا مہر ٹکڑا جو بطور سکہ استعمال ہوتا تھا جس کی قیمت ایک پیسے کے برابر ہوا کرتی تھی

ڈَھبَک دَھوَے مارْنا

ان٘دھیرے میں ٹٹولتے پھرنا ، اِدھر اُدھر ڈُھون٘ڈنا اور ٹھوکر کھانا ، ٹامک ٹوئیے مارنا

بے ڈھب

بے طرح، بے موقع، بے قابو، بے ٹھکانہ، بہت زیادہ، عجیب، انوکھا، طرفہ، چلالاک، متفنی، ظالم، بے رحم، داؤ پیچ مں نہ آنے والا، زور آور، دلیر، کٹھن، دشوار، مہلک، خطرناک

بَڑا بے ڈََھب ہے

بہت چوکس ہوشیار چالاک ہے اور کسی کے قابو کا نہیں ، بے خوف سرکش نافرمان اور خود مطلب ہے

آپ بے ڈَھب آدْمی ہَیں

رک : آپ بہت دور ہیں

نَیا نَیا رَاج، ڈَھب ڈَھب باج

نئی حکومت بہت اچھا انتظام کرتی ہے

اَپْنے ڈَھب کا

اپنی روش کا اپنی پسند یا مطلب کا (قائل یا مخاطب دونوں کے لیے مستعمل).

بے ڈَھب آدمی

چالاک، مکار، شرارتی، زیاں کار، ضرر رساں، پریشان شخص

نَیا نَیا رَاج، ڈَھب باج

نئی حکومت بہت اچھا انتظام کرتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھب پَر چَڑْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھب پَر چَڑْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone