تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھب ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

بُحْران

مرض کا زور، بیماری کی غیر معمولی شدت جو یکایک واقع ہو یا مخصوص دنوں میں جیسے تیسرے دن یا چوتھے دن وغیرہ (طبیبوں کا خیال ہے کہ اس حالت میں طبیعت مرض سے جنگ کرتی ہے جس کا نتیجہ موت ہوتا ہے یا صحت، طبیعت اور مرض کا مقابلہ)

بُحْران ہونا

بیماری کا رُو بہ تَنزّل ہونا

بُحْرانی

بُحران سے منسوب

بُحْرانِ عِید

crisis on the occasion of Eid

بُحْرانِ عَدَم

crisis of non-existence

بُحْرانِی کَیْفِیَت

ہنگامی صورت حال

مُعاشی بُحْران

اقتصادی بحران، اشیا کی پیداوار اور آمدنی کے حصول کی کمی

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھب ڈالْنا کے معانیدیکھیے

ڈَھب ڈالْنا

Dhab Daalnaaढब डालना

محاورہ

مادہ: دَھب

Roman

ڈَھب ڈالْنا کے اردو معانی

  • عادت ڈالنا، عادی بنانا، سدھانا، سکھانا، تربیت کرنا
  • موقع نکالنا، راستہ نکالنا، رسائی پیدا کرنا

Urdu meaning of Dhab Daalnaa

Roman

  • aadat Daalnaa, aadii banaanaa, sudhaanaa, sikhaana, tarbiiyat karnaa
  • mauqaa nikaalnaa, raasta nikaalnaa, rasaa.ii paida karnaa

English meaning of Dhab Daalnaa

  • make a habit of
  • set a fashion, adopt a practice or fashion

ढब डालना के हिंदी अर्थ

  • चस्का डालना, लती बनाना, सधाना, सिखाना, शिक्षित करना
  • अवसर निकालना, रास्ता निकालना, पहुँच उत्पन्न करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُحْران

مرض کا زور، بیماری کی غیر معمولی شدت جو یکایک واقع ہو یا مخصوص دنوں میں جیسے تیسرے دن یا چوتھے دن وغیرہ (طبیبوں کا خیال ہے کہ اس حالت میں طبیعت مرض سے جنگ کرتی ہے جس کا نتیجہ موت ہوتا ہے یا صحت، طبیعت اور مرض کا مقابلہ)

بُحْران ہونا

بیماری کا رُو بہ تَنزّل ہونا

بُحْرانی

بُحران سے منسوب

بُحْرانِ عِید

crisis on the occasion of Eid

بُحْرانِ عَدَم

crisis of non-existence

بُحْرانِی کَیْفِیَت

ہنگامی صورت حال

مُعاشی بُحْران

اقتصادی بحران، اشیا کی پیداوار اور آمدنی کے حصول کی کمی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھب ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھب ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone