تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھاتی" کے متعقلہ نتائج

مَعْدَنی

معدن سے منسوب یا متعلق؛ معدن کا، فلزاتی، دھاتی، کان سے نکلی ہوئی (دھات)

مَعْدَنی غُسْل

(طب) وہ غسل جو قدرتی چشمے کے گرم پانی سے کیا جائے جس میں معدنی اجزا خصوصاً گندھک کی آمیزش ہو (عموماً جلدی امراض میں) ۔

مَعْدَنی رَگ

(ارضیات) طبقہء ارض کا شگاف جس میں کوئی معدنی شے ہو ۔

مَعْدَنی تیل

زمین سے نکلنے والا تیل ، پیٹرول وغیرہ ۔

مَعْدَنی نَمَک

کان سے نکالا جانے والا نمک ، قدرتی نمک جو پہاڑوں یا زمین سے نکلتا ہے ۔

مَعْدَنی ذَرائِع

کانوں سے حاصل ہونے والی معدنیات ، معدنی اشیا جو کانوں سے حاصل ہوں نیز کانیں ۔

مَعْدَنی دَولَت

زمین کے اندر سے حاصل ہونے والی اشیا ، پٹرول ، جواہرات وغیرہ ، معدنیات ۔

مَعْدَنی شِرْیان

رک : معدنی رگ (طبقہء ارض کا وہ شگاف جس میں عموماً کوئی معدنی شے ہوتی ہے) ۔

مَعْدَنی مادَّہ

معدنی عنصر ، قدرتی جزو ۔

مَعْدَنی پَیداوار

کانوں سے برآمد شدہ معدنیات ۔

زَنگارِ مَعْدَنی

ایک پتَھر جس کے نگ بنتے ہیں ، دہانِ فرن٘گ

شَئے مَعْدَنی

زمین یا کان میں سے نکلنے والی چیز، دھات، فلز

مَعْدَنِیَہ

معدن (رک) سے منسوب ، معدن کا ، دھاتی ۔

مَعْدَنِیاتی

معدنیات (رک) سے منسوب یا متعلق ، معدنیات کا ، کان سے نکلنے والا ، معدنی ، دھاتی ۔

مَعْدَنِیّات

وہ چیزیں جو کان سے نکلیں مثلاً جواہرات، دھاتیں، فلزات وغیرہ نیز ان کا علم

اردو، انگلش اور ہندی میں دھاتی کے معانیدیکھیے

دھاتی

dhaatiiधाती

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دھاتی کے اردو معانی

صفت

  • دھات سے منسوب یا متعلق، دھات کا بنا ہوا

Urdu meaning of dhaatii

  • Roman
  • Urdu

  • dhaat se mansuub ya mutaalliq, dhaat ka banaa hu.a

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْدَنی

معدن سے منسوب یا متعلق؛ معدن کا، فلزاتی، دھاتی، کان سے نکلی ہوئی (دھات)

مَعْدَنی غُسْل

(طب) وہ غسل جو قدرتی چشمے کے گرم پانی سے کیا جائے جس میں معدنی اجزا خصوصاً گندھک کی آمیزش ہو (عموماً جلدی امراض میں) ۔

مَعْدَنی رَگ

(ارضیات) طبقہء ارض کا شگاف جس میں کوئی معدنی شے ہو ۔

مَعْدَنی تیل

زمین سے نکلنے والا تیل ، پیٹرول وغیرہ ۔

مَعْدَنی نَمَک

کان سے نکالا جانے والا نمک ، قدرتی نمک جو پہاڑوں یا زمین سے نکلتا ہے ۔

مَعْدَنی ذَرائِع

کانوں سے حاصل ہونے والی معدنیات ، معدنی اشیا جو کانوں سے حاصل ہوں نیز کانیں ۔

مَعْدَنی دَولَت

زمین کے اندر سے حاصل ہونے والی اشیا ، پٹرول ، جواہرات وغیرہ ، معدنیات ۔

مَعْدَنی شِرْیان

رک : معدنی رگ (طبقہء ارض کا وہ شگاف جس میں عموماً کوئی معدنی شے ہوتی ہے) ۔

مَعْدَنی مادَّہ

معدنی عنصر ، قدرتی جزو ۔

مَعْدَنی پَیداوار

کانوں سے برآمد شدہ معدنیات ۔

زَنگارِ مَعْدَنی

ایک پتَھر جس کے نگ بنتے ہیں ، دہانِ فرن٘گ

شَئے مَعْدَنی

زمین یا کان میں سے نکلنے والی چیز، دھات، فلز

مَعْدَنِیَہ

معدن (رک) سے منسوب ، معدن کا ، دھاتی ۔

مَعْدَنِیاتی

معدنیات (رک) سے منسوب یا متعلق ، معدنیات کا ، کان سے نکلنے والا ، معدنی ، دھاتی ۔

مَعْدَنِیّات

وہ چیزیں جو کان سے نکلیں مثلاً جواہرات، دھاتیں، فلزات وغیرہ نیز ان کا علم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھاتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھاتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone