تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھارَس" کے متعقلہ نتائج

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھارَس کے معانیدیکھیے

ڈھارَس

Dhaarasढारस

اصل: ہندی

وزن : 22

ڈھارَس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پُشتی، سہارا، آسرا
  • تسلّی، اِطمینان
  • ہمّت، جُرأت، حوصلہ، دل کی مضبوطی

شعر

English meaning of Dhaaras

Noun, Masculine

  • mental firmness, comfort, solace
  • consolation
  • encouragement

ढारस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कष्ट, विपत्ति आदि के समय भी मन में बना रहनेवाला साहस या हिम्मत।
  • किसी दुःखी, निराश या हतो त्साह व्यक्ति के प्रति कही जानेवाली ऐसी आशामय बात जिससे उसके मन में फिर से कुछ उत्साह या धैर्य का संचार हो। आश्वासन। क्रि० प्र०-देना।-बंधाना।
  • तसल्ली, धीरज, इत्मीनान
  • पुशती, सहारा, आसरा
  • हिम्मत, जुरणत, हौसला, दिल की मज़बूती

ڈھارَس کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھارَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھارَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone