تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھان بچارے بھلے، جو کوٹا، کھایا، چلے" کے متعقلہ نتائج

بَھلّے

ماش یا مون٘گ کی دال کی ٹکیاں ، بڑا (رک).

بَھلّو

بھالو ، ریچھ.

بَھلّا

ہندوؤں میں ایک ذات.

بَہْلولی

مغلیہ عہد سے پہلے کا ایک تانبے کا سکہ جو روپے کا چالیسواں حصہ ہوتا ہے، موجودہ روپے کے ڈھائی پیسے کے برابر

بَھلّی

ایک قسم کا تیر جس کی نوک ہلال کی مانند ہوتی ہے.

بِھلّا

وحشی ، بھیل (رک).

بَھلِّکا

ایک پہاڑی درخت کا پھل اور وہ دانہ، جو پھل کے چھتر پر ہوتا ہے، اسے بطور دوا استعمال کرتے ہیں اور اس کے رس کا داغ نہیں چھوٹتا، کپڑوں پر نشان ڈالنے کے کام بھی آتا ہے، اس کی دھونی یا رس لگنے سے بدن سوج جاتا ہے اور اس پر نیل پڑ جاتے ہیں، جو اکثر فوجداری مقدمات میں ضرب کی شہادت کے لئے بنائے جاتے ہیں، بلادر

بِھلِّن

بھیل نسل کی لڑکی یا عورت.

بَھلَّک

بھالو ، ریچھ.

دَہی بَھلّے

کھانے کی ایک قسم جو عام طور پر ماش کی دال کو پیس کر پھر اس میں مسالے وغیرہ ملا کر پکوڑی کی شکل میں تیل میں تل کر دہی میں ڈالتے ہیں

بَھلّا رے

رک : بَھلارے (بھلا (رک) کا تحتی).

دھان بچارے بھلے، جو کوٹا، کھایا، چلے

دھان آسانی سے پک جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دھان بچارے بھلے، جو کوٹا، کھایا، چلے کے معانیدیکھیے

دھان بچارے بھلے، جو کوٹا، کھایا، چلے

dhaan bichaare bhalle, jo kuuTaa, khaayaa challeधान बिचारे भल्ले, जो कूटा, खाया, चल्ले

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دھان بچارے بھلے، جو کوٹا، کھایا، چلے کے اردو معانی

  • دھان آسانی سے پک جاتے ہیں
  • دھان بہت اچھی چیز ہے، کوٹا، کھایا اور اپنا راستہ لیا، طنزاََ کہا جاتا ہے
  • حقیقت میں دھان کوٹ کر بھات بنانا اتنا آسان نہیں ہے

Urdu meaning of dhaan bichaare bhalle, jo kuuTaa, khaayaa challe

  • Roman
  • Urdu

  • dhaan aasaanii se pak jaate hai.n
  • dhaan bahut achchhii chiiz hai, koTaa, khaaya aur apnaa raasta liyaa, tanazzaa kahaa jaataa hai
  • haqiiqat me.n dhaan koT kar bhaat banaanaa itnaa aasaan nahii.n hai

धान बिचारे भल्ले, जो कूटा, खाया, चल्ले के हिंदी अर्थ

  • धान आसानी से पक जाते हैं
  • धान बहुत अच्छी चीज़ है: कूटा, खाया और अपना रास्ता लिया, व्यंग्य में कहा जाता है
  • वास्तव में धान कूटकर भात बनाना इतना आसान नहीं है

    विशेष इसकी कथा है कि किसी जगह दो यात्री ठहरे हुए थे। उनमें से एक के पास सत्तू और दसूरे के पास थोड़े धान थे। जब परस्पर खाने की चर्चा चली, तो पहले ने कहा कि मेरे पास तो सत्तू है, उसको चटपट खाकर यात्रा आरंभ कर दूँगा। दूसरे ने कहा-तुम्हें बहुत देर लगेगी। मेरे पास धान हैं, अभी कूट कर और खा कर चल दूँगा, सत्तू मन भत्तू जब घोलो तब खाओ, धान विचारे भल्ले, कूटा खाया चल्ले। पहला आदमी बहुत सीधा था दूसरे की बातों में आ गया और धान के साथ अपना सत्तू बदल दिया। तब वह तो सत्तू घोल कर और खा-पी कर चलता बना और पहला बेचारा धान कूटता रह गया।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھلّے

ماش یا مون٘گ کی دال کی ٹکیاں ، بڑا (رک).

بَھلّو

بھالو ، ریچھ.

بَھلّا

ہندوؤں میں ایک ذات.

بَہْلولی

مغلیہ عہد سے پہلے کا ایک تانبے کا سکہ جو روپے کا چالیسواں حصہ ہوتا ہے، موجودہ روپے کے ڈھائی پیسے کے برابر

بَھلّی

ایک قسم کا تیر جس کی نوک ہلال کی مانند ہوتی ہے.

بِھلّا

وحشی ، بھیل (رک).

بَھلِّکا

ایک پہاڑی درخت کا پھل اور وہ دانہ، جو پھل کے چھتر پر ہوتا ہے، اسے بطور دوا استعمال کرتے ہیں اور اس کے رس کا داغ نہیں چھوٹتا، کپڑوں پر نشان ڈالنے کے کام بھی آتا ہے، اس کی دھونی یا رس لگنے سے بدن سوج جاتا ہے اور اس پر نیل پڑ جاتے ہیں، جو اکثر فوجداری مقدمات میں ضرب کی شہادت کے لئے بنائے جاتے ہیں، بلادر

بِھلِّن

بھیل نسل کی لڑکی یا عورت.

بَھلَّک

بھالو ، ریچھ.

دَہی بَھلّے

کھانے کی ایک قسم جو عام طور پر ماش کی دال کو پیس کر پھر اس میں مسالے وغیرہ ملا کر پکوڑی کی شکل میں تیل میں تل کر دہی میں ڈالتے ہیں

بَھلّا رے

رک : بَھلارے (بھلا (رک) کا تحتی).

دھان بچارے بھلے، جو کوٹا، کھایا، چلے

دھان آسانی سے پک جاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھان بچارے بھلے، جو کوٹا، کھایا، چلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھان بچارے بھلے، جو کوٹا، کھایا، چلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone