تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھال باندُھوں تَلوار باندُھوں کَس کے باندھُوں پھیٹا، بِیچ بازار میں ڈاکا مارُوں تو باپ کا بیٹا" کے متعقلہ نتائج

ہَر رُوْز

روزمرہ، بلاناغہ، ہمیشہ، سدا، روز کے روز، روزانہ

ہَر روزَہ

ہر روز کا، بلاناغہ، مسلسل

ہَر روز کا

بلاناغہ ، پیوستہ ، ہر روزہ

ہَر روز روزِ عِید ہَر شَب شَبِ بَرات

رک : ہر شب شب برات الخ ۔

ہَر شَب شَبِ بَرات ہے ہَر روز روزِ عِید

زندگی مزے سے گزرتی ہے، ہر وقت عیش ہی عیش ہے

صَیّاد نَہ ہَر روز شِکارِی بَبُرد

شکاری کو ہر روز شکار نہیں ملتا، انسان کی ہر کوشش کامیاب نہیں ہوتی

کَون ہَر روز اَتالیِق ہو سَمْجھائے گا

بے وقوف انسان کو سمجھانا بہت مشکل ہے، کم فہم کو سکھانا کارِ محال ہے

ہَر کِرا پنج روز نَوبَتِ اوست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہرکسی کی باری پانچ روز کی ہے یعنی زندگی چند روزہ ہے دائمی نہیں ہے

ہَر روز عِید نِیست کِہ حَلوا خُورَد کَسے

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر روز عید نہیں ہے کہ کوئی حلوا کھائے ؛ روز روز عمدہ موقع ہاتھ نہیں آتا ؛ ہر روز خوشی حاصل نہیں ہوتی ، زمانہ ایک سا نہیں رہتا ، (بالعموم ایسے موقعے پر مستعمل جب کوئی ایک بار کچھ پانے کے بعد پھر فائدے کی امید رکھے) ۔

ہَر روز نَیا کُنْواں کھودْنا نَیا پانی پِینا

روز کمانا اور روز کھانا

اَنْدھے کے پاؤں تَلے بَٹیر دَب گَئی، کَہا ہَر روز شِکار کھائیں گے

اتفاقی بات پر بھروسا نہیں ہو سکتا، کیا جانے پھر اتفاق ہو یا نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھال باندُھوں تَلوار باندُھوں کَس کے باندھُوں پھیٹا، بِیچ بازار میں ڈاکا مارُوں تو باپ کا بیٹا کے معانیدیکھیے

ڈھال باندُھوں تَلوار باندُھوں کَس کے باندھُوں پھیٹا، بِیچ بازار میں ڈاکا مارُوں تو باپ کا بیٹا

Dhaal baa.ndhuu.n talvaar baa.ndhuu.n kas ke baa.ndhuu.n pheTaa, biich baazaar me.n Daakaa maaruu.n to baap kaa beTaaढाल बाँधूँ तलवार बाँधूँ कस के बाँधूँ फेटा, बीच बाज़ार में डाका मारूँ तो बाप का बेटा

ضرب المثل

Roman

ڈھال باندُھوں تَلوار باندُھوں کَس کے باندھُوں پھیٹا، بِیچ بازار میں ڈاکا مارُوں تو باپ کا بیٹا کے اردو معانی

  • جو بات کروں گا کُھلے طور پر اور دیانت داری سے کروں گا
  • چالاک آدمی کے لیے بھی مستعمل

Urdu meaning of Dhaal baa.ndhuu.n talvaar baa.ndhuu.n kas ke baa.ndhuu.n pheTaa, biich baazaar me.n Daakaa maaruu.n to baap kaa beTaa

Roman

  • jo baat karuungaa khule taur par aur diyaanatdaarii se karuungaa
  • chaalaak aadamii ke bhii mastaamal

ढाल बाँधूँ तलवार बाँधूँ कस के बाँधूँ फेटा, बीच बाज़ार में डाका मारूँ तो बाप का बेटा के हिंदी अर्थ

  • जो बात करूंगा खुल कर और ईमानदारी से करूँगा
  • चंट एवं चतुर आदमी के लिए भी प्रयुक्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَر رُوْز

روزمرہ، بلاناغہ، ہمیشہ، سدا، روز کے روز، روزانہ

ہَر روزَہ

ہر روز کا، بلاناغہ، مسلسل

ہَر روز کا

بلاناغہ ، پیوستہ ، ہر روزہ

ہَر روز روزِ عِید ہَر شَب شَبِ بَرات

رک : ہر شب شب برات الخ ۔

ہَر شَب شَبِ بَرات ہے ہَر روز روزِ عِید

زندگی مزے سے گزرتی ہے، ہر وقت عیش ہی عیش ہے

صَیّاد نَہ ہَر روز شِکارِی بَبُرد

شکاری کو ہر روز شکار نہیں ملتا، انسان کی ہر کوشش کامیاب نہیں ہوتی

کَون ہَر روز اَتالیِق ہو سَمْجھائے گا

بے وقوف انسان کو سمجھانا بہت مشکل ہے، کم فہم کو سکھانا کارِ محال ہے

ہَر کِرا پنج روز نَوبَتِ اوست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہرکسی کی باری پانچ روز کی ہے یعنی زندگی چند روزہ ہے دائمی نہیں ہے

ہَر روز عِید نِیست کِہ حَلوا خُورَد کَسے

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر روز عید نہیں ہے کہ کوئی حلوا کھائے ؛ روز روز عمدہ موقع ہاتھ نہیں آتا ؛ ہر روز خوشی حاصل نہیں ہوتی ، زمانہ ایک سا نہیں رہتا ، (بالعموم ایسے موقعے پر مستعمل جب کوئی ایک بار کچھ پانے کے بعد پھر فائدے کی امید رکھے) ۔

ہَر روز نَیا کُنْواں کھودْنا نَیا پانی پِینا

روز کمانا اور روز کھانا

اَنْدھے کے پاؤں تَلے بَٹیر دَب گَئی، کَہا ہَر روز شِکار کھائیں گے

اتفاقی بات پر بھروسا نہیں ہو سکتا، کیا جانے پھر اتفاق ہو یا نہ ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھال باندُھوں تَلوار باندُھوں کَس کے باندھُوں پھیٹا، بِیچ بازار میں ڈاکا مارُوں تو باپ کا بیٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھال باندُھوں تَلوار باندُھوں کَس کے باندھُوں پھیٹا، بِیچ بازار میں ڈاکا مارُوں تو باپ کا بیٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone