تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھائی اَنچَھر پریم کے پَڑھے سو پَنڈِت ہو" کے متعقلہ نتائج

بِھیڑ

آدمیوں کا جماؤ، جمگھٹا، انبوہ، ٹھٹھ، مجمع

بھیڑن

بھیڑ کی ایک تانیثی شکل

بِھیڑ بَھاڑ

دھوم دھام، شان و شوکت

بِھیڑ کَرْنا

بہت سے لوگوں کا یکجا ہونا، مجمع کرنا، بھیڑ لگانا

بِھیڑ بَنْگا

-

بِھیڑ پَڑْنا

افتادہ پڑنا ، وقت پیش آنا ، مصیبت پڑنا ، آفت آنا.

بِھیڑ چھانا

مجمع ہونا ، ہجوم کا یورش کرنا.

بِھیڑ چَھٹْنا

مجمع منتشر ہونا، ہجوم کم ہونا

بِھیڑ بُنْگاہ

-

بِھیڑ بَھڑَکّا

یہاں 'بھڑکا' تابع مہمل ہے، بھیڑ بھاڑ، بھیڑ بھڑاکا، کثرت ازدحام، بہت سے خلائق کا ہجوم، چیقلش، دھوم دھام، کر و فر

بِھیڑ نَہ ٹَھٹّھا مار نُہَٹا

نہ مجمع ، نہ موقع ، بے محل بات کرنے کے موقع پر بولتے ہیں ، خواہ مخواہ لڑنے والی عورت کے متعلق کہتے ہیں.

سوتِی بھیڑ جَگانا

پرانے جھگڑے کو پھر اٹھانا، دبی دبائی بات کو چھیڑنا

جان پَر بِھیڑ پَڑنا

جان پر رنج و مصیبت کا ہجوم ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھائی اَنچَھر پریم کے پَڑھے سو پَنڈِت ہو کے معانیدیکھیے

ڈھائی اَنچَھر پریم کے پَڑھے سو پَنڈِت ہو

Dhaa.ii anchhar prem ke pa.Dhe so panDit hoढाई अंछर प्रेम के पढ़े सो पंडित हो

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ڈھائی اَنچَھر پریم کے پَڑھے سو پَنڈِت ہو کے اردو معانی

  • اُلفت اور محبت کے چند حروف ہیں جو ان پر عمل کرے گا وہ عالم فاضل ہوجائے گا

Urdu meaning of Dhaa.ii anchhar prem ke pa.Dhe so panDit ho

  • Roman
  • Urdu

  • ulafat aur muhabbat ke chand huruuf hai.n jo un par amal karegaa vo aalim faazil hojaa.egaa

ढाई अंछर प्रेम के पढ़े सो पंडित हो के हिंदी अर्थ

  • उलफ़त और मुहब्बत के चंद हुरूफ़ हैं जो उन पर अमल करेगा वो आलिम फ़ाज़िल होजाएगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِھیڑ

آدمیوں کا جماؤ، جمگھٹا، انبوہ، ٹھٹھ، مجمع

بھیڑن

بھیڑ کی ایک تانیثی شکل

بِھیڑ بَھاڑ

دھوم دھام، شان و شوکت

بِھیڑ کَرْنا

بہت سے لوگوں کا یکجا ہونا، مجمع کرنا، بھیڑ لگانا

بِھیڑ بَنْگا

-

بِھیڑ پَڑْنا

افتادہ پڑنا ، وقت پیش آنا ، مصیبت پڑنا ، آفت آنا.

بِھیڑ چھانا

مجمع ہونا ، ہجوم کا یورش کرنا.

بِھیڑ چَھٹْنا

مجمع منتشر ہونا، ہجوم کم ہونا

بِھیڑ بُنْگاہ

-

بِھیڑ بَھڑَکّا

یہاں 'بھڑکا' تابع مہمل ہے، بھیڑ بھاڑ، بھیڑ بھڑاکا، کثرت ازدحام، بہت سے خلائق کا ہجوم، چیقلش، دھوم دھام، کر و فر

بِھیڑ نَہ ٹَھٹّھا مار نُہَٹا

نہ مجمع ، نہ موقع ، بے محل بات کرنے کے موقع پر بولتے ہیں ، خواہ مخواہ لڑنے والی عورت کے متعلق کہتے ہیں.

سوتِی بھیڑ جَگانا

پرانے جھگڑے کو پھر اٹھانا، دبی دبائی بات کو چھیڑنا

جان پَر بِھیڑ پَڑنا

جان پر رنج و مصیبت کا ہجوم ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھائی اَنچَھر پریم کے پَڑھے سو پَنڈِت ہو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھائی اَنچَھر پریم کے پَڑھے سو پَنڈِت ہو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone