تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھائے کے دینا" کے متعقلہ نتائج

دھائے

دودھ پلانے والی عورت، انّا، دایہ

دھائے پُوجْنا

باز آنا، ترک کرنا، دور سے سلام کرنا

دھائے دھائے کَرَم لِکھا سو پائے

جتنا قسمت میں ہوتا ہے وہی ملتا ہے، اس سے زیادہ نہیں ملتا .

دھائے بھائی

دودھ بھائی ، کوکہ ، برادرِ رضاعی .

دَھائے کے دینا

انّا کے سپرد کرنا، دودھ پلانے کو دینا

دھوئے دھائے

صاف سُتھرے ، خالص .

دَھر دھائے گا ، سو بَٹائے گا

جو دہکے گا سو بُجھے گا ، عروج کے بعد زوال ہوتا ہے .

آگ کا پُتْلا آگ کو دھائے

ہر ایک چیز اپنی صل کی طرف رجوع کرتی ہے

عادَت چُھوٹے دھوئے دھائے اَور عِلَّت نَہ جائے

عادت کوشش سے چھوٹ جاتی ہے لیکن عِلّت نہیں جاتی، عِلّت بُری چیز ہے

عِلَّت دھوئے دھائے جائے، عادَت کیونْکَر جائے

رک : علت جائے عادت نہ جائے .

عِلَّت دھوئے دھائے جائے، عادَت کَبھو نہ جائے

بیماری جاتی رہتی ہے مگرعادت نہیں بدلتی

عِلَّت دھوئے دھائے جائے، عادَت کَبھی نہ جائے

بیماری جاتی رہتی ہے مگرعادت نہیں بدلتی

عادَت دھوئے دھائے سے جاتی ہے عِلَّت نَہِیں جاتی

رک: عادت چھوٹے دھوئے دھائے الخ

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھائے کے دینا کے معانیدیکھیے

دَھائے کے دینا

dhaa.e ke denaaधाए के देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دَھائے کے دینا کے اردو معانی

  • انّا کے سپرد کرنا، دودھ پلانے کو دینا

Urdu meaning of dhaa.e ke denaa

  • Roman
  • Urdu

  • anna ke sapurd karnaa, duudh pilaane ko denaa

धाए के देना के हिंदी अर्थ

  • अन्ना के सपुर्द करना, दूध पिलाने को देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دھائے

دودھ پلانے والی عورت، انّا، دایہ

دھائے پُوجْنا

باز آنا، ترک کرنا، دور سے سلام کرنا

دھائے دھائے کَرَم لِکھا سو پائے

جتنا قسمت میں ہوتا ہے وہی ملتا ہے، اس سے زیادہ نہیں ملتا .

دھائے بھائی

دودھ بھائی ، کوکہ ، برادرِ رضاعی .

دَھائے کے دینا

انّا کے سپرد کرنا، دودھ پلانے کو دینا

دھوئے دھائے

صاف سُتھرے ، خالص .

دَھر دھائے گا ، سو بَٹائے گا

جو دہکے گا سو بُجھے گا ، عروج کے بعد زوال ہوتا ہے .

آگ کا پُتْلا آگ کو دھائے

ہر ایک چیز اپنی صل کی طرف رجوع کرتی ہے

عادَت چُھوٹے دھوئے دھائے اَور عِلَّت نَہ جائے

عادت کوشش سے چھوٹ جاتی ہے لیکن عِلّت نہیں جاتی، عِلّت بُری چیز ہے

عِلَّت دھوئے دھائے جائے، عادَت کیونْکَر جائے

رک : علت جائے عادت نہ جائے .

عِلَّت دھوئے دھائے جائے، عادَت کَبھو نہ جائے

بیماری جاتی رہتی ہے مگرعادت نہیں بدلتی

عِلَّت دھوئے دھائے جائے، عادَت کَبھی نہ جائے

بیماری جاتی رہتی ہے مگرعادت نہیں بدلتی

عادَت دھوئے دھائے سے جاتی ہے عِلَّت نَہِیں جاتی

رک: عادت چھوٹے دھوئے دھائے الخ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھائے کے دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھائے کے دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone