تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھاڑ پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

تَصْنِیف

طبیعت سے کوئی مضمون یا کتاب لکھنا، کسی موضوع پر علیحدہ علیحدہ ابواب میں کتاب تیار کرنا

تَصْنِیفی

تصنیف کا ، تصنیف سے متعلق ، نیز (وہ زبان) جس میں کتابیں لکھی جائیں.

تَصْنِیفات

تصنیف کی ہوئی کتابیں، (لکھنؤ میں مذکر۔ دہلی میں مونث)

دارُ التَّصْنِیف

تصنیف و تالیف کا مرکز، کتابوں کی اشاعت و طباعت کا مرکز

مُقَدَّمَہ تَصنِیف کَرنا

مقدمہ قائم کرنا؛ قانونی چارہ جوئی کرنا، مقدمہ کی تیاری کرنا۔

شِعْر تَصْنِیف کَرْنا

شعر کہنا ، شعر بنانا ، شعر موزوں کرنا .

شُعْبَۂِ تَصْنِیف و تالِیف

اردو، انگلش اور ہندی میں دھاڑ پَڑْنا کے معانیدیکھیے

دھاڑ پَڑْنا

dhaa.D pa.Dnaaधाड़ पड़ना

محاورہ

مادہ: دھاڑ

دھاڑ پَڑْنا کے اردو معانی

  • چوروں یا ڈاکوؤں کے گروہ کا حملہ آور ہونا، ڈاکا پڑنا
  • جلدی پڑنا، اضطراب ہونا

English meaning of dhaa.D pa.Dnaa

  • (a band of robbers) to fall (upon)
  • make haste, be very edgy

धाड़ पड़ना के हिंदी अर्थ

  • चोरों या डाकूओं के समूह का आक्रमण होना, डाका पड़ना
  • जल्दी पड़ना, घबराहट होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھاڑ پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھاڑ پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone