تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِیو قامَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِیو قامَت کے معانیدیکھیے
دِیو قامَت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قوی، دراز قد، بلند قامت
- (مجازاً) لمبا چوڑا درخت یا پیڑ پودا
- بد شکل، مہیب، ڈراؤنا
شعر
دیو قامت بنا ہوا گھوموں
اپنے قد کو مگر چھپا نہ سکوں
دیو قامت پیکروں سے دل مرا گھبرا گیا
اب تو یا رب عام سی اک شکل انسانی ملے
English meaning of dev-qaamat
Noun, Masculine
- terrible, dreadful, scary
- tall, giant-sized, power-full
देव-क़ामत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- शक्तशाली, लंबा क़द, बुलंद क़ामत
- (लाक्षणिक) लंबा चौड़ा वृक्ष या पेड़-पौदा
- कुरूप, बदशकल, बदसूरत, डरावना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِیو قامَت)
دِیو قامَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔