تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیسی گھوڑی، مرہٹی چال" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دیسی گھوڑی، مرہٹی چال کے معانیدیکھیے

دیسی گھوڑی، مرہٹی چال

desii gho.Dii, marhaTii chaalदेसी घोड़ी, मरहटी चाल

نیز : دیسی گھوڑی، مراٹھی چال

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دیسی گھوڑی، مرہٹی چال کے اردو معانی

  • غیر موزوں باتیں ہیں، اصل سے ہٹ جانے پر کہتے ہیں
  • اپنی رہن سہن یا زبان کو چھوڑ کر جب کوئی دوسرے کے رہن سہن یا زبان کو برتے تب کہتے ہیں

Urdu meaning of desii gho.Dii, marhaTii chaal

  • Roman
  • Urdu

  • Gair mauzuu.n baate.n hain, asal se hiT jaane par kahte hai.n
  • apnii rahan sahn ya zabaan ko chho.Dkar jab ko.ii duusre ke rahan sahn ya zabaan ko barte tab kahte hai.n

देसी घोड़ी, मरहटी चाल के हिंदी अर्थ

  • बेकार बातें हैं, वास्तविक्ता से हट जाने पर कहते हैं
  • अपनी रहन-सहन या भाषा छोड़ कर जब कोई दूसरे के रहन-सहन या भाषा को बरते तब कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیسی گھوڑی، مرہٹی چال)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیسی گھوڑی، مرہٹی چال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone