تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیسی گدھا، پنجابی رینک" کے متعقلہ نتائج

فَلَہ

نرم کیا ہوا دانہ جو پرند اپنے بچوں کو کھلاتے ہیں ؛ کسی شیردار جانور کا وہ دودھ جو بچہ پیدا ہونے کے فوراً بعد نکالا جاتا ہے اور جو تین چار روز تک آگ پر گرم کرتے ہی پھٹ جاتا ہے اور جس میں شکر ڈال کرکے کھاتے ہیں ، پیوسی

اردو، انگلش اور ہندی میں دیسی گدھا، پنجابی رینک کے معانیدیکھیے

دیسی گدھا، پنجابی رینک

desii gadhaa, panjaabii re.nkदेसी गधा, पंजाबी रेंक

ضرب المثل

Roman

دیسی گدھا، پنجابی رینک کے اردو معانی

  • بے موقع غیر زبان بولنے کو کہتے ہیں
  • اپنی رہن سہن یا زبان چھوڑ کر جب کوئی دوسرے کے رہن سہن یا زبان کو برتے تب کہتے ہیں

Urdu meaning of desii gadhaa, panjaabii re.nk

Roman

  • be mauqaa Gair zabaan bolne ko kahte hai.n
  • apnii rahan sahn ya zabaan chho.Dkar jab ko.ii duusre ke rahan sahn ya zabaan ko barte tab kahte hai.n

देसी गधा, पंजाबी रेंक के हिंदी अर्थ

  • अनायास कोई दूसरी भाषा बोलने को कहते हैं
  • अपनी रहन-सहन या भाषा छोड़ कर जब कोई दूसरे के रहन-सहन या भाषा को बरते तब कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَلَہ

نرم کیا ہوا دانہ جو پرند اپنے بچوں کو کھلاتے ہیں ؛ کسی شیردار جانور کا وہ دودھ جو بچہ پیدا ہونے کے فوراً بعد نکالا جاتا ہے اور جو تین چار روز تک آگ پر گرم کرتے ہی پھٹ جاتا ہے اور جس میں شکر ڈال کرکے کھاتے ہیں ، پیوسی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیسی گدھا، پنجابی رینک)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیسی گدھا، پنجابی رینک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone