تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیس نکالا ملنا" کے متعقلہ نتائج

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

عَرْشَہ پُل

ایک وضع کا پل جس میں بوجھ گرڈروں کی اوپر کی کور پر پڑتے ہیں (انگ : deck bridge).

عَرْشَہ بَنْدی

(معماری) بالائی سطح کی تعمیر.

اَرْشا

(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں دیس نکالا ملنا کے معانیدیکھیے

دیس نکالا ملنا

des nikaalaa milnaaदेस निकाला मिलना

محاورہ

مادہ: دیس

  • Roman
  • Urdu

دیس نکالا ملنا کے اردو معانی

  • ۱. وطن سے نکل جانے کا حُکم مِلنا ، وطن چھوڑ دینے کا حکم ملنا .
  • ۲. (مجازاً) باہر نکل جانے کا حُکم مِلنا .

Urdu meaning of des nikaalaa milnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. vatan se nikal jaane ka hukam milnaa, vatan chho.D dene ka hukm milnaa
  • ۲. (majaazan) baahar nikal jaane ka hukam milnaa

English meaning of des nikaalaa milnaa

  • be exiled, be banished, be extradited

देस निकाला मिलना के हिंदी अर्थ

  • मातृभूमि छोड़ने का आदेश मिलना, वतन छोड़ देने का हुक्म मिलना, (लाक्षणिक) बाहर निकल जाने का आदेश मिलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

عَرْشَہ پُل

ایک وضع کا پل جس میں بوجھ گرڈروں کی اوپر کی کور پر پڑتے ہیں (انگ : deck bridge).

عَرْشَہ بَنْدی

(معماری) بالائی سطح کی تعمیر.

اَرْشا

(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیس نکالا ملنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیس نکالا ملنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone