تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیس نِکالا لینا" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دیس نِکالا لینا کے معانیدیکھیے

دیس نِکالا لینا

des nikaalaa lenaaदेस निकाला लेना

محاورہ

مادہ: دیس

Roman

دیس نِکالا لینا کے اردو معانی

  • خود عائد کردہ جلا وطنی اِختیار کرنا، وطن واپس نہ جانے کا عہد کرنا، وطن چھوڑنا، جلاوطنی میں جانا (رضاکارانہ طور پر)

Urdu meaning of des nikaalaa lenaa

Roman

  • Khud aa.id karda jala vatanii iKhatiyaar karnaa, vatan vaapis na jaane ka ahd karnaa, vatan chho.Dnaa, jilaavatnii me.n jaana (razaakaaraanaa taur par

English meaning of des nikaalaa lenaa

  • go into exile (voluntarily)

देस निकाला लेना के हिंदी अर्थ

  • देश छोड़कर देश न लौटने का संकल्प, वतन वापस न जाने का अह्द करना, वतन छोड़ना, निर्वासन में जाना (स्वेच्छा से)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیس نِکالا لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیس نِکالا لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone