تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیس چوری ، پَرْدیس بِھیک" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں دیس چوری ، پَرْدیس بِھیک کے معانیدیکھیے

دیس چوری ، پَرْدیس بِھیک

des chorii , prades bhiikदेस चोरी , प्रदेस भीक

ضرب المثل

Roman

دیس چوری ، پَرْدیس بِھیک کے اردو معانی

  • وطن سے باہر پست سے پست تر پیشہ اختیار کرنے میں کوئی شرم و عار نہیں مگر وطن میں وہی کام چُھپ کر کرنا ہوتا ہے (حفظِ آبرو کے لیے وطن چھوڑنے کے موقع پر مستعمل ہے).

Urdu meaning of des chorii , prades bhiik

Roman

  • vatan se baahar past se past tar peshaa iKhatiyaar karne me.n ko.ii shram-o-aar nahii.n magar vatan me.n vahii kaam chhup kar karnaa hotaa hai (hifz-e-aabruu ke li.e vatan chho.Dne ke mauqaa par mustaamal hai)

देस चोरी , प्रदेस भीक के हिंदी अर्थ

  • वतन से बाहर पस्त से पस्त तर पेशा इख़तियार करने में कोई श्रम-ओ-आर नहीं मगर वतन में वही काम छुप कर करना होता है (हिफ़्ज़-ए-आबरू के लिए वतन छोड़ने के मौक़ा पर मुस्तामल है)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیس چوری ، پَرْدیس بِھیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیس چوری ، پَرْدیس بِھیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone