تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیرِینَہ سال" کے متعقلہ نتائج

مُخاصَمَت

دشمنی، عداوت، خصومت، مخالفت، جھگڑا، باہمی دشمنی، لاگ، بیر، دشمنی

مُخاصَمَت پَسَنْد

دشمنی عداوت اور جھگڑا کرنے والے ، دشمنی اور خصومت کا رویہ اختیار کرنے والا یا والے

مُخاصَمَت کَرنا

مخالفت برتنا ، دشمنی کرنا ، عداوت کرنا

مُخاصَمات

جھگڑے ، بکھیڑے ، مخالفتیں

وَجَہِ مُخاصَمَت

دشمنی کی وجہ، لڑائی جھگڑے کا سبب

بِنائے مُخاصَمَت

وہ فعل جس سے نالش کرنے کا حق پیدا ہو، اختلاف یا لڑائی جھگڑے کا اصل سبب

اردو، انگلش اور ہندی میں دیرِینَہ سال کے معانیدیکھیے

دیرِینَہ سال

deriina-saalदेरीना-साल

اصل: فارسی

وزن : 22221

  • Roman
  • Urdu

دیرِینَہ سال کے اردو معانی

صفت

  • بڑی عُمر والا، بوڑھا، کہن سال، معمّر
  • گُزرا ہوا وقت یا زمانہ

Urdu meaning of deriina-saal

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Dii umr vaala, buu.Dhaa, kuhansaal, maammar
  • guzraa hu.a vaqt ya zamaana

English meaning of deriina-saal

Adjective

  • elapsed time
  • old, aged, decrepit

देरीना-साल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • गुज़रा हुआ समय या काल
  • बहुत बूढ़ा, आयु वृद्ध, बूढ़ा, बड़ी उम्र का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُخاصَمَت

دشمنی، عداوت، خصومت، مخالفت، جھگڑا، باہمی دشمنی، لاگ، بیر، دشمنی

مُخاصَمَت پَسَنْد

دشمنی عداوت اور جھگڑا کرنے والے ، دشمنی اور خصومت کا رویہ اختیار کرنے والا یا والے

مُخاصَمَت کَرنا

مخالفت برتنا ، دشمنی کرنا ، عداوت کرنا

مُخاصَمات

جھگڑے ، بکھیڑے ، مخالفتیں

وَجَہِ مُخاصَمَت

دشمنی کی وجہ، لڑائی جھگڑے کا سبب

بِنائے مُخاصَمَت

وہ فعل جس سے نالش کرنے کا حق پیدا ہو، اختلاف یا لڑائی جھگڑے کا اصل سبب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیرِینَہ سال)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیرِینَہ سال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone