تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دیر سے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دیر سے کے معانیدیکھیے
دیر سے کے اردو معانی
فعل متعلق
- تاخیر سے، دیربدیرکرکے
شعر
زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے
تو بہت دیر سے ملا ہے مجھے
گفتگو دیر سے جاری ہے نتیجے کے بغیر
اک نئی بات نکل آتی ہے ہر بات کے ساتھ
دیر سے گونجتے ہیں سناٹے
جیسے ہم کو پکارتا ہے کوئی
English meaning of der se
Adverb
- since long, for a long time
देर से के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- देर से, देर के साथ देर करके
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دیر سے)
دیر سے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔