تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دیر پا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دیر پا کے معانیدیکھیے
دیر پا کے اردو معانی
صفت
- دیر تک قائم رہنے والا، مستحکم، پائدار، مضبوط، عرصے تک باقی اور برقرار رہنے والا، طُولانی
شعر
توبہ توبہ اس نگاہ مست کی سرشاریاں
دیر پا توبہ بھی غرق جام ہو کر رہ گئی
کتنے ہونٹوں کا لمس یاد رہے
ایک بھی نقش دیر پا نہ ملا
ٹوٹ پڑتا ہے دفعتاً جو عشق
بیشتر دیر پا نہیں ہوتا
English meaning of der-paa
Adjective
- durable, long-lasting, lasting longer, permanent
देर-पा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- टिकाऊ, मज़बूत, देर तक क़ायम रहने वाला, पाएदार, मज़बूत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دیر پا)
دیر پا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔