تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیر باز" کے متعقلہ نتائج

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

اردو، انگلش اور ہندی میں دیر باز کے معانیدیکھیے

دیر باز

der-baazदेर-बाज़

اصل: فارسی

وزن : 2121

دیر باز کے اردو معانی

صفت

  • جو مدّت سے ہو یامدّت تک رہے، مدّتوں سے جاری رہنے والا

English meaning of der-baaz

Adjective

  • the one which is from a period and will remain till a period, long lasting

देर-बाज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो समयांतराल से हो या समयांतराल तक रहे, दीर्घायू, मुद्दतों से जारी रहने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیر باز)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیر باز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone