تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیکھو اَچَن٘بے کی بات ہِیجْڑے کے گَھر بیٹا ہُوا" کے متعقلہ نتائج

چَرْچا

لگاتار ذکر، عام تذکرہ، عام خبر، شہرت، ذکر و اذکار، بیان و اظہار

چَرْچا پَڑْنا

عام خبر ہوجانا، شہرت ہونا، عام تذکرہ ہونا، چہ میگویئاں ہونا

چَرْچا کَرْنا

تذکرہ کرنا، مشہور کرنا، خبرعام کرنا

چَرْچا ہونا

کسی بات کی شہرت ہونا

چَرْچا مَچْنا

کسی بات کی شہرت ہونا

چَرْچا پَھیلْنا

بات کا کھل جانا، راز ظاہر ہوجانا، تشہیر ہوجانا

چَرْچا پَھیلانا

چرچا پھیلنا کا تعدیہ

آتمچرچا

خود کلامی، خود سے باتیں کرنا، اپنا آپ کھولنا

گِیان چَرْچا

علمی ذکر و اذکار، (ہندو) دھرم شاستر کا بکھان، علمی یا مذہبی مباحثہ

ہَرِ چَرچا

وشن جی کے متعلق نیز مذہبی گفتگو

رام چَرْچا

مذہبی گفتگو ، اُپدیش ، وعظ.

منہ پر چرچا ہونا

سامنے بات کہنا، منہ پر بات لانا

مُنھ پَر چَرچا کَرنا

۔سامنے کہنا۔ ؎

حال کا چَرْچا ہونا

کسی بات کا مشہور ہوجانا

حال کا چَرْچا کَرنا

کسی بات کو مشہور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دیکھو اَچَن٘بے کی بات ہِیجْڑے کے گَھر بیٹا ہُوا کے معانیدیکھیے

دیکھو اَچَن٘بے کی بات ہِیجْڑے کے گَھر بیٹا ہُوا

dekho achambe kii baat hiij.De ke ghar beTaa hu.aaदेखो अचंबे की बात हीजड़े के घर बेटा हुआ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دیکھو اَچَن٘بے کی بات ہِیجْڑے کے گَھر بیٹا ہُوا کے اردو معانی

  • غیر ممکن بات کا وقوع میں آنا

Urdu meaning of dekho achambe kii baat hiij.De ke ghar beTaa hu.aa

  • Roman
  • Urdu

  • Gair mumkin baat ka vaquua me.n aanaa

देखो अचंबे की बात हीजड़े के घर बेटा हुआ के हिंदी अर्थ

  • असंभव बात का घटित होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَرْچا

لگاتار ذکر، عام تذکرہ، عام خبر، شہرت، ذکر و اذکار، بیان و اظہار

چَرْچا پَڑْنا

عام خبر ہوجانا، شہرت ہونا، عام تذکرہ ہونا، چہ میگویئاں ہونا

چَرْچا کَرْنا

تذکرہ کرنا، مشہور کرنا، خبرعام کرنا

چَرْچا ہونا

کسی بات کی شہرت ہونا

چَرْچا مَچْنا

کسی بات کی شہرت ہونا

چَرْچا پَھیلْنا

بات کا کھل جانا، راز ظاہر ہوجانا، تشہیر ہوجانا

چَرْچا پَھیلانا

چرچا پھیلنا کا تعدیہ

آتمچرچا

خود کلامی، خود سے باتیں کرنا، اپنا آپ کھولنا

گِیان چَرْچا

علمی ذکر و اذکار، (ہندو) دھرم شاستر کا بکھان، علمی یا مذہبی مباحثہ

ہَرِ چَرچا

وشن جی کے متعلق نیز مذہبی گفتگو

رام چَرْچا

مذہبی گفتگو ، اُپدیش ، وعظ.

منہ پر چرچا ہونا

سامنے بات کہنا، منہ پر بات لانا

مُنھ پَر چَرچا کَرنا

۔سامنے کہنا۔ ؎

حال کا چَرْچا ہونا

کسی بات کا مشہور ہوجانا

حال کا چَرْچا کَرنا

کسی بات کو مشہور کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیکھو اَچَن٘بے کی بات ہِیجْڑے کے گَھر بیٹا ہُوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیکھو اَچَن٘بے کی بات ہِیجْڑے کے گَھر بیٹا ہُوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone