تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیکْھنے میں آنا" کے متعقلہ نتائج

دیکْھنے

دیکھنا (رک) کی مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

دیکْھنے کو

ظاہراً ، بظاہر.

دیکْھنے کی

نمائشی ، ظاہری.

دیکْھنے کا

درشنی ، نمائشی ، ظاہری ؛ (کنایۃً) بیکار.

دیکْھنے میں

ظاہر میں، اندازاً

دیکْھنے کو نَہِیں

کمیاب ہے ، نایاب ہے.

دیکْھنے میں نہ سو چَکْھنے میں کیا

جو چیز دیکھنے میں اچھی نہیں وہ کھانے میں کیسے اچھی ہوگی

دیکْھنے والے

آشنا ، دوست ، ملاقاتی.

دیکْھنے والا

آشنا ، دوست ، ملاقاتی.

دیکْھنے کو بُلْبُل نِگَلْنے کو دومَڑ

شکل و صورت سے کمزور مگر کھانے (یا کام کرنے) میں چست

دیکْھنے کو بُلْبُل نِگَلْنے کو بَڑ

شکل و صورت سے کمزور مگر کھانے (یا کام کرنے) میں چست

دیکْھنے میں آنا

۱. ظاہر ہونا ، تجربہ سے معلوم ہونا.

دیکْھنے کی چِیز

قابلِ دید ، لائقِ نظارہ.

دیکْھنے کے قابِل

قابلِ دید ، توجہ کرنے کے لائق .

دیکْھنے کی طَرَح دیکْھنا

غور سے دیکھنا ، خوب اچھی طرح دیکھنا.

دیکْھنے دِکھانے کے لائِق

قابل دید و نمائش ، قابل دید ، غیر معمولی.

دیکْھنے میں نَنّھی کھا جاوے دَھنّی

(بازاری) اس عورت کے متعلق کہتے ہیں جو کمسنی کے باوجود مردوں کی شوقین ہو ؛ صغیر سن مگر تکلیفوں کی متحمل.

تیرا ہُوا جو میرا تھا، بَرائے خُدا ٹُک دیکْھنے تو دے

ساس اس بہو سے کہتی ہے جو خاوند کو لے کر الگ ہو جائے

جیکَرا جوئے تیکَرے پاس دیکْھنے بارا تاکے آس

جس کی بیوی اس کے پاس ہے ، دیکھنے والا ترستا ہے ،خوش قسمت سے سب رشک کرتے ہیں.

جیکَر جوئے تیکَرے پاس دیکْھنے بارا تاکے آس

جس کی بیوی اس کے پاس ہے ، دیکھنے والا ترستا ہے ،خوش قسمت سے سب رشک کرتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں دیکْھنے میں آنا کے معانیدیکھیے

دیکْھنے میں آنا

dekhne me.n aanaaदेखने में आना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دیکْھنے میں آنا کے اردو معانی

  • ۱. ظاہر ہونا ، تجربہ سے معلوم ہونا.
  • ۲. آنکھوں کے سامنے آنا.

Urdu meaning of dekhne me.n aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. zaahir honaa, tajurbaa se maaluum honaa
  • ۲. aa.nkho.n ke saamne aanaa

English meaning of dekhne me.n aanaa

देखने में आना के हिंदी अर्थ

  • आँखों के सामने आना, दिखाई पड़ना,ज़ाहिर होना, अनुभव में आना, तजरबे में आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دیکْھنے

دیکھنا (رک) کی مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

دیکْھنے کو

ظاہراً ، بظاہر.

دیکْھنے کی

نمائشی ، ظاہری.

دیکْھنے کا

درشنی ، نمائشی ، ظاہری ؛ (کنایۃً) بیکار.

دیکْھنے میں

ظاہر میں، اندازاً

دیکْھنے کو نَہِیں

کمیاب ہے ، نایاب ہے.

دیکْھنے میں نہ سو چَکْھنے میں کیا

جو چیز دیکھنے میں اچھی نہیں وہ کھانے میں کیسے اچھی ہوگی

دیکْھنے والے

آشنا ، دوست ، ملاقاتی.

دیکْھنے والا

آشنا ، دوست ، ملاقاتی.

دیکْھنے کو بُلْبُل نِگَلْنے کو دومَڑ

شکل و صورت سے کمزور مگر کھانے (یا کام کرنے) میں چست

دیکْھنے کو بُلْبُل نِگَلْنے کو بَڑ

شکل و صورت سے کمزور مگر کھانے (یا کام کرنے) میں چست

دیکْھنے میں آنا

۱. ظاہر ہونا ، تجربہ سے معلوم ہونا.

دیکْھنے کی چِیز

قابلِ دید ، لائقِ نظارہ.

دیکْھنے کے قابِل

قابلِ دید ، توجہ کرنے کے لائق .

دیکْھنے کی طَرَح دیکْھنا

غور سے دیکھنا ، خوب اچھی طرح دیکھنا.

دیکْھنے دِکھانے کے لائِق

قابل دید و نمائش ، قابل دید ، غیر معمولی.

دیکْھنے میں نَنّھی کھا جاوے دَھنّی

(بازاری) اس عورت کے متعلق کہتے ہیں جو کمسنی کے باوجود مردوں کی شوقین ہو ؛ صغیر سن مگر تکلیفوں کی متحمل.

تیرا ہُوا جو میرا تھا، بَرائے خُدا ٹُک دیکْھنے تو دے

ساس اس بہو سے کہتی ہے جو خاوند کو لے کر الگ ہو جائے

جیکَرا جوئے تیکَرے پاس دیکْھنے بارا تاکے آس

جس کی بیوی اس کے پاس ہے ، دیکھنے والا ترستا ہے ،خوش قسمت سے سب رشک کرتے ہیں.

جیکَر جوئے تیکَرے پاس دیکْھنے بارا تاکے آس

جس کی بیوی اس کے پاس ہے ، دیکھنے والا ترستا ہے ،خوش قسمت سے سب رشک کرتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیکْھنے میں آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیکْھنے میں آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone