تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیکھنے اور سننے میں بڑا فرق ہے" کے متعقلہ نتائج

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دیکھنے اور سننے میں بڑا فرق ہے کے معانیدیکھیے

دیکھنے اور سننے میں بڑا فرق ہے

dekhne aur sunne me.n ba.Daa farq haiदेखने और सुनने में बड़ा फ़र्क़ है

ضرب المثل

Roman

دیکھنے اور سننے میں بڑا فرق ہے کے اردو معانی

  • کسی چیز کی تعریف یا کسی واقعے کا ذکر کرتے ہوئے کہتے ہیں
  • محض سنی سنائی پر اعتبار نہیں کرنا چاہیے کیونکہ اصلیت اس سے مختلف بھی ہو سکتی ہے
  • سنی ہوئی بات جھوٹ ہو سکتی ہے لیکن دیکھی ہوئی نہیں

    مثال شنیدہ کے بود مانند دیدہ

Urdu meaning of dekhne aur sunne me.n ba.Daa farq hai

Roman

  • kisii chiiz kii taariif ya kisii vaaqe ka zikr karte hu.e kahte hai.n
  • mahiz sunii sunaa.ii par etbaar nahii.n karnaa chaahi.e kyonki asliiyat is se muKhtlif bhii ho saktii hai
  • sunii hu.ii baat jhuuT ho saktii hai lekin dekhii hu.ii nahii.n

देखने और सुनने में बड़ा फ़र्क़ है के हिंदी अर्थ

  • किसी चीज़ की प्रशंसा या किसी घटना का वर्णन करते हुए कहते हैं
  • केवल सुनी सुनाई पर विश्वास नहीं करना चाहिए क्यूँकि वास्तविक्ता उससे अलग भी हो सकती है
  • सुनी हुई बात झूठ हो सकती है परंतु देखी हुई नहीं

    विशेष शनीदा के बुवद मानिंद दीदा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیکھنے اور سننے میں بڑا فرق ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیکھنے اور سننے میں بڑا فرق ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone