تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیکِھیے شیر کی نَظَر، کِھلائِیے سونے کا نِوالَہ" کے متعقلہ نتائج

سُوجھ

آنکھوں کی روشنی، بصارت، نظر

سُوجھا

آنکھوں والا، جس کو نظر آتا ہو، ہدایت یافتہ، سمجھ دار

سُوجھ نَہیں پَڑتا

دکھائی نہیں دیتا، نظر نہیں آتا

سُوجھانا

دِکھانا، سمجھانا، سُجھانا، رہبری کرنا

سُوجھتا نَہیں

دکھائی نہیں دیتا، نظر نہیں آتا، سمجھ میں نہیں آتا

سُوجھ بُوجھ

سوچنے سمجھنے کی قوت، سمجھ داری، کسی بات کے تمام پہلو کو سوچ سمجھ کر

سُوجھ پَڑْنا

رک : سُوجھنا ، سمجھ میں آنا .

سُوجھے نَہِیں اَور غُلیل کا شَوق

جس کے خیالات اپنی حیثیت سے بڑھ کر ہوں اس کے متعلق کہتے ہیں، شوق یا دعویٰ اس بات کا جس کی قدرت نہیں

سُوجھے نَہِیں بَٹوار چاند سے رام رام

کم سُوجھنے میں باریک بِینی کا گھمنڈ ، اپنی اہلیت سے زیادہ دعوے کرنا.

سُوجھے نَہِیں بٹوار چاند کی رام رام

کم سُوجھنے میں باریک بِینی کا گھمنڈ ، اپنی اہلیت سے زیادہ دعوے کرنا.

سُوجھا جانا

نظر آنا ، دِکھائی پڑنا .

سُوجھائی دینا

دِکھائی دینا ، نظر آنا .

کَم سُوجھ

جسے اچھی طرح دکھائی نہ دے

اردو، انگلش اور ہندی میں دیکِھیے شیر کی نَظَر، کِھلائِیے سونے کا نِوالَہ کے معانیدیکھیے

دیکِھیے شیر کی نَظَر، کِھلائِیے سونے کا نِوالَہ

dekhiye sher kii nazar, khilaa.iye sone kaa nivaalaदेखिए शेर की नज़र, खिलाइए सोने का निवाला

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دیکِھیے شیر کی نَظَر، کِھلائِیے سونے کا نِوالَہ کے اردو معانی

  • بچّے کو اچھی تربیت دینا چاہیئے ، تادیب و تنبہہ بھی کرے ، غذا اور آرام کا خیال رکھے.

Urdu meaning of dekhiye sher kii nazar, khilaa.iye sone kaa nivaala

  • Roman
  • Urdu

  • bachche ko achchhii tarbiiyat denaa chaahii.e, taadiib-o-tanabhaa bhii kare, Gizaa aur aaraam ka Khyaal rakhe

देखिए शेर की नज़र, खिलाइए सोने का निवाला के हिंदी अर्थ

  • बच्चे को अच्छी तर्बीयत देना चाहीए, तादीब-ओ-तंबहा भी करे, ग़िज़ा और आराम का ख़्याल रखे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُوجھ

آنکھوں کی روشنی، بصارت، نظر

سُوجھا

آنکھوں والا، جس کو نظر آتا ہو، ہدایت یافتہ، سمجھ دار

سُوجھ نَہیں پَڑتا

دکھائی نہیں دیتا، نظر نہیں آتا

سُوجھانا

دِکھانا، سمجھانا، سُجھانا، رہبری کرنا

سُوجھتا نَہیں

دکھائی نہیں دیتا، نظر نہیں آتا، سمجھ میں نہیں آتا

سُوجھ بُوجھ

سوچنے سمجھنے کی قوت، سمجھ داری، کسی بات کے تمام پہلو کو سوچ سمجھ کر

سُوجھ پَڑْنا

رک : سُوجھنا ، سمجھ میں آنا .

سُوجھے نَہِیں اَور غُلیل کا شَوق

جس کے خیالات اپنی حیثیت سے بڑھ کر ہوں اس کے متعلق کہتے ہیں، شوق یا دعویٰ اس بات کا جس کی قدرت نہیں

سُوجھے نَہِیں بَٹوار چاند سے رام رام

کم سُوجھنے میں باریک بِینی کا گھمنڈ ، اپنی اہلیت سے زیادہ دعوے کرنا.

سُوجھے نَہِیں بٹوار چاند کی رام رام

کم سُوجھنے میں باریک بِینی کا گھمنڈ ، اپنی اہلیت سے زیادہ دعوے کرنا.

سُوجھا جانا

نظر آنا ، دِکھائی پڑنا .

سُوجھائی دینا

دِکھائی دینا ، نظر آنا .

کَم سُوجھ

جسے اچھی طرح دکھائی نہ دے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیکِھیے شیر کی نَظَر، کِھلائِیے سونے کا نِوالَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیکِھیے شیر کی نَظَر، کِھلائِیے سونے کا نِوالَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone