تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیکِھیے سانپ کی نَظَر کھائِیے سونے کا نِوالَہ" کے متعقلہ نتائج

سُوجھ

آنکھوں کی روشنی، بصارت، نظر

سُوجھا

آنکھوں والا، جس کو نظر آتا ہو، ہدایت یافتہ، سمجھ دار

سُوجھ نَہیں پَڑتا

دکھائی نہیں دیتا، نظر نہیں آتا

سُوجھانا

دِکھانا، سمجھانا، سُجھانا، رہبری کرنا

سُوجھتا نَہیں

دکھائی نہیں دیتا، نظر نہیں آتا، سمجھ میں نہیں آتا

سُوجھ بُوجھ

سوچنے سمجھنے کی قوت، سمجھ داری، کسی بات کے تمام پہلو کو سوچ سمجھ کر

سُوجھ پَڑْنا

رک : سُوجھنا ، سمجھ میں آنا .

سُوجھے نَہِیں اَور غُلیل کا شَوق

جس کے خیالات اپنی حیثیت سے بڑھ کر ہوں اس کے متعلق کہتے ہیں، شوق یا دعویٰ اس بات کا جس کی قدرت نہیں

سُوجھے نَہِیں بَٹوار چاند سے رام رام

کم سُوجھنے میں باریک بِینی کا گھمنڈ ، اپنی اہلیت سے زیادہ دعوے کرنا.

سُوجھے نَہِیں بٹوار چاند کی رام رام

کم سُوجھنے میں باریک بِینی کا گھمنڈ ، اپنی اہلیت سے زیادہ دعوے کرنا.

سُوجھا جانا

نظر آنا ، دِکھائی پڑنا .

سُوجھائی دینا

دِکھائی دینا ، نظر آنا .

کَم سُوجھ

جسے اچھی طرح دکھائی نہ دے

اردو، انگلش اور ہندی میں دیکِھیے سانپ کی نَظَر کھائِیے سونے کا نِوالَہ کے معانیدیکھیے

دیکِھیے سانپ کی نَظَر کھائِیے سونے کا نِوالَہ

dekhiye saa.np kii nazar khaa.iye sone kaa nivaalaदेखिए साँप की नज़र खाइए सोने का निवाला

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دیکِھیے سانپ کی نَظَر کھائِیے سونے کا نِوالَہ کے اردو معانی

  • امیر آدمی کی خوشامد کر کے آدمی مزے کرتا ہے.

Urdu meaning of dekhiye saa.np kii nazar khaa.iye sone kaa nivaala

  • Roman
  • Urdu

  • amiir aadamii kii Khushaamad kar ke aadamii maze kartaa hai

देखिए साँप की नज़र खाइए सोने का निवाला के हिंदी अर्थ

  • अमीर आदमी की ख़ुशामद कर के आदमी मज़े करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُوجھ

آنکھوں کی روشنی، بصارت، نظر

سُوجھا

آنکھوں والا، جس کو نظر آتا ہو، ہدایت یافتہ، سمجھ دار

سُوجھ نَہیں پَڑتا

دکھائی نہیں دیتا، نظر نہیں آتا

سُوجھانا

دِکھانا، سمجھانا، سُجھانا، رہبری کرنا

سُوجھتا نَہیں

دکھائی نہیں دیتا، نظر نہیں آتا، سمجھ میں نہیں آتا

سُوجھ بُوجھ

سوچنے سمجھنے کی قوت، سمجھ داری، کسی بات کے تمام پہلو کو سوچ سمجھ کر

سُوجھ پَڑْنا

رک : سُوجھنا ، سمجھ میں آنا .

سُوجھے نَہِیں اَور غُلیل کا شَوق

جس کے خیالات اپنی حیثیت سے بڑھ کر ہوں اس کے متعلق کہتے ہیں، شوق یا دعویٰ اس بات کا جس کی قدرت نہیں

سُوجھے نَہِیں بَٹوار چاند سے رام رام

کم سُوجھنے میں باریک بِینی کا گھمنڈ ، اپنی اہلیت سے زیادہ دعوے کرنا.

سُوجھے نَہِیں بٹوار چاند کی رام رام

کم سُوجھنے میں باریک بِینی کا گھمنڈ ، اپنی اہلیت سے زیادہ دعوے کرنا.

سُوجھا جانا

نظر آنا ، دِکھائی پڑنا .

سُوجھائی دینا

دِکھائی دینا ، نظر آنا .

کَم سُوجھ

جسے اچھی طرح دکھائی نہ دے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیکِھیے سانپ کی نَظَر کھائِیے سونے کا نِوالَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیکِھیے سانپ کی نَظَر کھائِیے سونے کا نِوالَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone