تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیکھی تیری کالپی اور باون پورا اُجاڑ" کے متعقلہ نتائج

ہَموارَہ

ہموار کا مزید علیہ، برابر، مسطح

ہَموارَگی

ہموار ہونے کی حالت یا کیفیت، یکسانیت

ہَمواری

۱۔ ہموار ہونے کی حالت یا کیفیت ، برابری ، سطح کی یکساںحالت ۔

ہَموارِیَّت

رک : ہمواری ؛ مسطح ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

طَبْقاتی ناہَمْواری

معاشرتی اون٘چ نیچ ، عدمِ مساوات ، امیری غریبی .

ناہَمواری

۱۔ مسطح یا ہموار نہ ہونا ، کسی چیز کا اُونچا نیچا ہونا ، یکساں نہ ہونا ، نشیب و فراز ، بے ترتیبی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دیکھی تیری کالپی اور باون پورا اُجاڑ کے معانیدیکھیے

دیکھی تیری کالپی اور باون پورا اُجاڑ

dekhii terii kaalpii aur baavan puraa ujaa.Dदेखी तेरी कालपी और बावन पुरा उजाड़

نیز - دیکھی تیری کالپی باون پورے اُجاڑ

ضرب المثل

دیکھی تیری کالپی اور باون پورا اُجاڑ کے اردو معانی

  • محض دکھاوی کی باتیں اور ٹیم ٹام ہے
  • کورا نام اصلیت کچھ نہیں

देखी तेरी कालपी और बावन पुरा उजाड़ के हिंदी अर्थ

  • केवल दिखावे की बातें और टीम टॉम है
  • कोरा नाम असलियत कुछ नहीं

    विशेष - कालपी उत्तर प्रदेश में जमुना किनारे जालौन ज़िले का एक पुराना नगर है, यहाँ मुग़ल ज़माने के खंडहर बहुत हैं, उसी से कहावत चली।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیکھی تیری کالپی اور باون پورا اُجاڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیکھی تیری کالپی اور باون پورا اُجاڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone