تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیکھی پیر تیری کرامت" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دیکھی پیر تیری کرامت کے معانیدیکھیے

دیکھی پیر تیری کرامت

dekhii piir terii karaamatदेखी पीर तेरी करामत

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دیکھی پیر تیری کرامت کے اردو معانی

  • صرف نام ہی نام، ہنر کچھ نہیں
  • زبانی جمع خرچ بہت کچھ، حقیقت میں کچھ نہیں
  • تیرے کرتوت معلوم نہیں یا اب ہوگئے

Urdu meaning of dekhii piir terii karaamat

  • Roman
  • Urdu

  • sirf naam hii naam, hunar kuchh nahii.n
  • zabaanii jamaa Kharch bahut kuchh, haqiiqat me.n kuchh nahii.n
  • tere kartuut maaluum nahii.n ya ab hoge

देखी पीर तेरी करामत के हिंदी अर्थ

  • कोरा नाम ही नाम, करतूत कुछ नहीं
  • ज़बानी जमा-ख़र्च बहुत कुछ, वास्तविकता में कुछ नहीं
  • तेरे करतूत मा'लूम नहीं या अब हो गए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیکھی پیر تیری کرامت)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیکھی پیر تیری کرامت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone