تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیکھے بھالے شَیخ جی اَور چَپڑے سَیَّد ہوئیں" کے متعقلہ نتائج

بھالے

بھالا کی مغیرہ یا جمع کی شکل ، مرکبات میں مستعمل

بھالیت

نیزہ باز ، بھالا بردار (رک) .

بھالے والا

رک : بھالا بردار ؛ سپاہی .

بھالے پَرْ تیل مَلْنا

نازیبا اطاعت کرنا

دیکھے بھَالے

۱. مطالعہ شدہ ، مانوس ، معلوم.

قَارُوْرَہ میں بھالے نَظَر آنا

معمولی بات کو اہمیت دینا

قارُورے میں بَھالے نَظَر آنا

معمولی باتوں سے ڈرنا

اَپْنے سُوئی نَہ جانے دو، دُوسرے کے بھالے کونچو

خود تھوڑی تکلیف بھی گوارا نہیں دوسرے پر بڑی بڑی آفتیں ڈھائی جاتی ہیں

دیکھے نَہ بھالے

انجان ، نیا ، ناواقف.

بے دیکھے بَھالے

بے سمجھے بوجھے، بغیر تحقیق کیے

اَپْنے سُوئی نَہ جانے دو، دُوسرے کے بھالے گُھسیڑ دو

خود تھوڑی تکلیف بھی گوارا نہیں دوسرے پر بڑی بڑی آفتیں ڈھائی جاتی ہیں

دیکھے بھالے شَیخ جی اَور چَپڑے سَیَّد ہوئیں

زمانہ موافق ہو تو ادنیٰ اعلی بن جاتا ہے، غلہ چوں ارزاں شود امسال سیّد می شوم

دونوں ہاتھوں سنبھالے نہیں سنبھلتی

مشکل سےعزت بچتی ہے

طَبِیعَت سَنبھالے رَکھنا

ضبط کرنا، تحمل سے کام لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں دیکھے بھالے شَیخ جی اَور چَپڑے سَیَّد ہوئیں کے معانیدیکھیے

دیکھے بھالے شَیخ جی اَور چَپڑے سَیَّد ہوئیں

dekhe bhaale shaiKH jii aur chap.De sayyad ho.e.nदेखे भाले शैख़ जी और चपड़े सय्यद होएँ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دیکھے بھالے شَیخ جی اَور چَپڑے سَیَّد ہوئیں کے اردو معانی

  • زمانہ موافق ہو تو ادنیٰ اعلی بن جاتا ہے، غلہ چوں ارزاں شود امسال سیّد می شوم

Urdu meaning of dekhe bhaale shaiKH jii aur chap.De sayyad ho.e.n

  • Roman
  • Urdu

  • zamaana muvaafiq ho to adnaa aalii bin jaataa hai, gala chuu.n arzaa.n shod imsaal sayyad mii shivam

देखे भाले शैख़ जी और चपड़े सय्यद होएँ के हिंदी अर्थ

  • समय अनुकूल हो तो तुच्छ श्रेष्ठ बन जाता है, ग़ल्ला चूँ अर्ज़ां शवद इमसाल सय्यद मी शवम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھالے

بھالا کی مغیرہ یا جمع کی شکل ، مرکبات میں مستعمل

بھالیت

نیزہ باز ، بھالا بردار (رک) .

بھالے والا

رک : بھالا بردار ؛ سپاہی .

بھالے پَرْ تیل مَلْنا

نازیبا اطاعت کرنا

دیکھے بھَالے

۱. مطالعہ شدہ ، مانوس ، معلوم.

قَارُوْرَہ میں بھالے نَظَر آنا

معمولی بات کو اہمیت دینا

قارُورے میں بَھالے نَظَر آنا

معمولی باتوں سے ڈرنا

اَپْنے سُوئی نَہ جانے دو، دُوسرے کے بھالے کونچو

خود تھوڑی تکلیف بھی گوارا نہیں دوسرے پر بڑی بڑی آفتیں ڈھائی جاتی ہیں

دیکھے نَہ بھالے

انجان ، نیا ، ناواقف.

بے دیکھے بَھالے

بے سمجھے بوجھے، بغیر تحقیق کیے

اَپْنے سُوئی نَہ جانے دو، دُوسرے کے بھالے گُھسیڑ دو

خود تھوڑی تکلیف بھی گوارا نہیں دوسرے پر بڑی بڑی آفتیں ڈھائی جاتی ہیں

دیکھے بھالے شَیخ جی اَور چَپڑے سَیَّد ہوئیں

زمانہ موافق ہو تو ادنیٰ اعلی بن جاتا ہے، غلہ چوں ارزاں شود امسال سیّد می شوم

دونوں ہاتھوں سنبھالے نہیں سنبھلتی

مشکل سےعزت بچتی ہے

طَبِیعَت سَنبھالے رَکھنا

ضبط کرنا، تحمل سے کام لینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیکھے بھالے شَیخ جی اَور چَپڑے سَیَّد ہوئیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیکھے بھالے شَیخ جی اَور چَپڑے سَیَّد ہوئیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone