تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیکَھت کی بھاری، تول کی تھوڑی" کے متعقلہ نتائج

فَہِیم

عقلمند، دانا، سمجھدار، بڑا سمجھدار

فَہِیم و سَلِیم

عقلمند اور صائب الرائے ، ہوشیار اور نیک.

کماویں میاں خان خاناں اڑاویں میاں فہیم

دولت کوئی کمائے اورخرچ کوئی کرے، فہیم خانخانا کا غلام تھا، اوربہت فیاض تھا

کَماویں خانِ خاناں اُڑاویں مِیاں فَہِیم

کمائے کوئی اور اسے اڑائے کوئی اور دوسرے کے مال پر گلچھّرے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں .

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

اردو، انگلش اور ہندی میں دیکَھت کی بھاری، تول کی تھوڑی کے معانیدیکھیے

دیکَھت کی بھاری، تول کی تھوڑی

dekhat kii bhaarii, tol kii tho.Diiदेखत की भारी, तोल की थोड़ी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دیکَھت کی بھاری، تول کی تھوڑی کے اردو معانی

  • زیور سازی کا حسن و کمال کہ سونے کا وزن کم ہو لیکن دیکھنے میں بہت معلوم ہو

Urdu meaning of dekhat kii bhaarii, tol kii tho.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • zevar saazii ka husn-o-kamaal ki sone ka vazan kam ho lekin dekhne me.n bahut maaluum ho

देखत की भारी, तोल की थोड़ी के हिंदी अर्थ

  • आभूषण बनाने की सुंदरता यह है कि सोने का भार कम हो लेकिन देखने में अधिक जान पड़ता हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَہِیم

عقلمند، دانا، سمجھدار، بڑا سمجھدار

فَہِیم و سَلِیم

عقلمند اور صائب الرائے ، ہوشیار اور نیک.

کماویں میاں خان خاناں اڑاویں میاں فہیم

دولت کوئی کمائے اورخرچ کوئی کرے، فہیم خانخانا کا غلام تھا، اوربہت فیاض تھا

کَماویں خانِ خاناں اُڑاویں مِیاں فَہِیم

کمائے کوئی اور اسے اڑائے کوئی اور دوسرے کے مال پر گلچھّرے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں .

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیکَھت کی بھاری، تول کی تھوڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیکَھت کی بھاری، تول کی تھوڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone