تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیکھا دیکھی سادھے جوگ ، چَھجے گایا بادھے روگ" کے متعقلہ نتائج

شاباش

شاد باش کا مخفف، مرحبا، واہ واہ، سبحان اللہ

شاباش کَہْنا

حوصلہ بڑھانا ، ہمت افزائی کرنا .

شاباش تُجھ کو، تُو نے موہ لِیا مُجھ کو

طنزاً کہتے ہیں جب کوئی اپنے آپ کو بہت بانکا سمجھنے لگے .

شاباش بُوا تُجھ کو، تُو نے موہ لِیا مُجھ کو

طنزاً کہتے ہیں جب کوئی اپنے آپ کو بہت بانکا سمجھنے لگے .

شاباش مِیاں تُجھ کو، تُو نے موہ لِیا مُجھ کو

طنزاً کہتے ہیں جب کوئی اپنے آپ کو بہت بانکا سمجھنے لگے

شاباش دینا

تعریف کرنا ، حوصلہ بڑھانا ، ہمت افزائی کرنا .

شاباش لینا

قابل تعریف کام کرنا

شاباش بی بی تِرے دَھڑْکے کو ، پادے آپ لَگاوے لَڑکے کو

کیا حوصلہ ہے کہ قصورآپ کرے اور دُوسرے کے سر تھوپے .

شاباشی

تحسین و آفرین، واہ واہ، مرحبا، سراہنا

شاباشی دینا

شاباش دینا، آفرین کہنا، تعریف کرنا

شابا شابا

شاباش ، مرحبان ، داد و تحسین ، ہمت افزائی کے موقع پر بولتے ہیں .

مَیں بَھلی تُو شاباش

ایک دوسرے کی تعریف

اردو، انگلش اور ہندی میں دیکھا دیکھی سادھے جوگ ، چَھجے گایا بادھے روگ کے معانیدیکھیے

دیکھا دیکھی سادھے جوگ ، چَھجے گایا بادھے روگ

dekhaa dekhii saadhe jog , chhaje gaayaa baadhe rogदेखा देखी साधे जोग, छजे गाया बाधे रोग

ضرب المثل

Roman

دیکھا دیکھی سادھے جوگ ، چَھجے گایا بادھے روگ کے اردو معانی

  • دوسروں کی نقل کرنے میں نقصان ہوتا ہے.

Urdu meaning of dekhaa dekhii saadhe jog , chhaje gaayaa baadhe rog

Roman

  • duusro.n kii naqal karne me.n nuqsaan hotaa hai

देखा देखी साधे जोग, छजे गाया बाधे रोग के हिंदी अर्थ

  • दूसरों की नक़ल करने में नुक़्सान होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاباش

شاد باش کا مخفف، مرحبا، واہ واہ، سبحان اللہ

شاباش کَہْنا

حوصلہ بڑھانا ، ہمت افزائی کرنا .

شاباش تُجھ کو، تُو نے موہ لِیا مُجھ کو

طنزاً کہتے ہیں جب کوئی اپنے آپ کو بہت بانکا سمجھنے لگے .

شاباش بُوا تُجھ کو، تُو نے موہ لِیا مُجھ کو

طنزاً کہتے ہیں جب کوئی اپنے آپ کو بہت بانکا سمجھنے لگے .

شاباش مِیاں تُجھ کو، تُو نے موہ لِیا مُجھ کو

طنزاً کہتے ہیں جب کوئی اپنے آپ کو بہت بانکا سمجھنے لگے

شاباش دینا

تعریف کرنا ، حوصلہ بڑھانا ، ہمت افزائی کرنا .

شاباش لینا

قابل تعریف کام کرنا

شاباش بی بی تِرے دَھڑْکے کو ، پادے آپ لَگاوے لَڑکے کو

کیا حوصلہ ہے کہ قصورآپ کرے اور دُوسرے کے سر تھوپے .

شاباشی

تحسین و آفرین، واہ واہ، مرحبا، سراہنا

شاباشی دینا

شاباش دینا، آفرین کہنا، تعریف کرنا

شابا شابا

شاباش ، مرحبان ، داد و تحسین ، ہمت افزائی کے موقع پر بولتے ہیں .

مَیں بَھلی تُو شاباش

ایک دوسرے کی تعریف

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیکھا دیکھی سادھے جوگ ، چَھجے گایا بادھے روگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیکھا دیکھی سادھے جوگ ، چَھجے گایا بادھے روگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone