تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیکھا بھالا توپچی چَپرا سَیَّد ہو" کے متعقلہ نتائج

زِنْدَۂ جاوید

اَمَر، ہمیشہ کے لیے زِندہ، نہ مرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں دیکھا بھالا توپچی چَپرا سَیَّد ہو کے معانیدیکھیے

دیکھا بھالا توپچی چَپرا سَیَّد ہو

dekhaa bhaalaa topchii chapraa sayyad hoदेखा भाला तोपची चपरा सय्यद हो

نیز : دیکھا بھالا توپچی اور چَمرا سَیَّد ہوئے, دیکھا بھالا توپچی اور چَپرا سَیَّد ہوئے

ضرب المثل

Roman

دیکھا بھالا توپچی چَپرا سَیَّد ہو کے اردو معانی

  • کم رتبہ شخص جو اپنی دولت پر اِتراتا ہو
  • کمینے شخص کا شرافت کا دعویٰ کرنا
  • سب جانتے ہیں کہ وہ معمولی توپچی ہے لیکن سید بنا پھرتا ہے، جھوٹا بڑپن دکھانا

Urdu meaning of dekhaa bhaalaa topchii chapraa sayyad ho

Roman

  • kam rutbaa shaKhs jo apnii daulat par itraataa ho
  • kamiine shaKhs ka sharaafat ka daavaa karnaa
  • sab jaante hai.n ki vo maamuulii topchii hai lekin sayyad banaa phirtaa hai, jhuuTaa ba.Dappan dikhaanaa

देखा भाला तोपची चपरा सय्यद हो के हिंदी अर्थ

  • निम्न श्रेणी व्यक्ति जो अपने धन पर घमंड करता हो
  • घटिया व्यक्ति का कुलीनता का दावा करना
  • सब जानते हैं कि वह एक मामूली तोपची है परंतु सैय्यद बना फिरता है, झूठा बड़प्पन दिखाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زِنْدَۂ جاوید

اَمَر، ہمیشہ کے لیے زِندہ، نہ مرنے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیکھا بھالا توپچی چَپرا سَیَّد ہو)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیکھا بھالا توپچی چَپرا سَیَّد ہو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone