تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیکھ مَردوں کی پھیری یہ ماں میری یا تیری" کے متعقلہ نتائج

ماں

وہ عورت جس کے اولاد ہو، اُم، والدہ

ماں جائی

سگی بہن، بہن جو ماں کے پیٹ سے ہو، ایک ہی ماں کی جنی ہوئی دو بہنیں

ماں جایا

ماں سے پیدا سگا بھائی

ماں بَہَن

۔ماں اور بہن

ماں جائے

سگا بھائی ، برادرِ حقیقی.

ماں بَہَن کَرْنا

ماں بہن کی گالی دینا

ماں بَہَن پُنْنا

کسی کی ماں اور بہن کو برا بھلا کہنا ، کسی کی ماں بہن میں عیب نکالنا ، گالیاں دینا۔

ماں جَنا

بھائی جو حقیقی ماں کے پیٹ سے پو۔

ماں بَہَن ایک کَرنا

abuse (someone) by casting aspersions on their mother and sister

ماں مارے اور ماں ہی پُکارے

اپنوں کی سختی بھی بری نہیں معلوم ہوتی، اپنا کتنی ہی سختی کرے اپنا ہی کہلائے گا

ماں نَہ ماں کا جایا، سَبھی لوگ پَرایا

اجنبی مقام پر بولتے ہیں جہاں کوئی بھی اپنا واقف کار نہ ہو

ماں باپ کو بُرا کَہْوانا

بزرگوں کو پُنوانا.

ماں کو نَہ باپ کو جو بَنے گی سو آپ کو

ہر شخص اپنے اپنے اعمال کا آپ ذمہ دار ہے ، کوئی کسی کی بات کا ذمہ دار نہیں ہے.

ماں سے زیادہ چاہے سو ڈائِن

رک : ماں سے زیادہ چاہے پھا پھا کٹنی کہلائے.

ماں سے سِوا چاہے، سو پھاپھا کَٹْنی کَہلائے

ماں سے زیادہ محبت جتلانا غرض سے خالی نہیں ہوتا۔

ماں باپ جِیتے، حَرام کا نَہِیں کَہْلاتا

ثبوت موجود ہو تو دعویٰ غلط نہیں ٹھہرایا جاتا

ماں سے زیادَہ چاہے، سو پھاپھا کَٹْنی کَہلائے

ماں مَرے

بطور قسم استعمال کرتے ہیں ، یعنی میری خیر نہیں ، میری عافیت نہیں.

ماں کے پیٹ سے سِیکھ کَر کوئی نَہِیں آتا

سیکھا سکھایا کوئی نہیں پیدا ہوتا، کام سیکھنے ہی سے آتا ہے

ماں نارَنْگی باپ کولا بیٹا رَوشُ الدَّولَہ

کمینے کا شیخی مارنا ؛ نالائق والدین کے ہاں لائق اولاد ہونا، ادنیٰ والدین کی اولاد بڑائی کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں.

ماں باپ کا ہونا

ایک نطفے کا ہونا ، حلالی ہونا(غیرت دلانے کے موقع پر).

ماں پِسَنْہاری بَھلی، باپ ہَفْت ہَزاری بُرا

ماں کی محبت باپ سے زیادہ ہوتی ہے

ماں کے ہیٹ میں سے

پیدائشی طور پر، ذاتی محنت کے بغیر.

ماں کے ہیٹ میں تے

پیدائشی طور پر، ذاتی محنت کے بغیر.

ماں سے لے کر کون آیا ہے

سب سکھائے ہی سیکھتے ہیں

ماں نارَنْگی باپ کوئِیلا بیٹا رَوشُ الدَّولَہ

ماں چِیل

دوغلا ، کم اصل.

ماں کَہے میرا ہوا بڈیرا ، عُمْر کَہے میں آئی نبیڑا

جب بچّہ جوان ہوتا ہے ماں خوش ہوتی ہے حالانکہ اس کی عمر کم ہوجاتی ہے جو خوشی کی بات نہیں ہے.

ماں چاہے بیٹَی کو، بیٹِی چاہے مُوئے ڈِھینگ کو

ماں کو جتنی محبت بیٹی سے ہوتی ہے اتنی محبت بیٹی کو ماں سے نہیں ہوتی، شادی کے بعد بیٹی اپنے خاوند کو زیادہ چاہتی ہے.

ماں کا جَنا

سگا بھائی ، ایک ماں کی اولاد.

ماں باپ جَنَم کے ساتھی ہَیں، کَرم کے نَہِیں

ماں باپ زندگی میں ساتھ دیتے ہیں آخرت میں کوئی کام نہیں آتا.

ماں سارَنگی باپ تَنْبُور

کلاتوت بچّہ جس کی ماں ڈومنی اور باپ ڈوم ہو، میراثی.

ماں پِسَنْہاری باپ کَنجَر، بیٹا مِرزا سَنْجَر

بیٹا ماں باپ سے بڑھ کر نکلا، جب کوئی ادنیٰ شخص اعلیٰ ہونے کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں

ماں مَر جانا

be shocked

ماں کا دُودھ

دودھ جو ماں پلائے ، شیرِ مادر؛ (کنایۃً) نہایت مفید ، فائدہ مند

ماں کی کوکْھ

ماں کا پیٹ.

ماں پسنہاری پوت چَھیلا، چوتڑ پر باندھے بُور کا تھیلا

ماں پسنہاری ہے اس لیے لڑکا بھوسی کے سوا اور کس چیز سے اپنا شوق پورا کرے گا

ماں ایلی، باپ تیلی، بیٹا شاخِ زَعْفَران

ماں باپ

والدین، ماتا پتا، مادر پدر، والد اور والدہ

ماں کی جائی

(کنایۃً) لڑکی.

ماں کا جایا

رک : ماں جایا ، سگا بھائی.

ماں صَدْقے جائے

(عور) مائیں اپنے بچوں سے کوئی لیتے وقت اُن کی تعریف میں پیار سے یہ فقرہ بولتی ہیں.

ماں ڈائن ہو تو کیا بَچّوں ہی کو کھائے گی

بُرا انسان بھی اپنوں کالحاظ کرتا ہے، اپنوں کو کوئی نقصاق نہیں پہنچاتا چاہے غیروں سے کیسا سلوک کرے.

ماں ڈائن ہو گَئی تو کیا بَچّوں ہی کوکھائے گی

ماں کا مان بَھلا

ماں اولاد کا فخر کرے تو بجا ہے، اولاد کو ماں کی عزت کرنی چاہیے

ماں باپ کا لاڈْلا

والدین کا چہیتا، وہ لڑکا جسے والدین نے ناز ونعمت میں پالا ہو، دلارا، ناز پروردہ

ماں چِیل باپ کَوّا

cross-breed

ماں مَرے مَوسی جِیے

ماں اورخالہ کی محبت میں کوئی فرق نہیں، ماں مر جائے تو خالہ بچوں کی پرورش کرتی ہے

ماں ڈائِن، باپ اوجھا

نالائقوں کی نالائق اولاد

ماں دھوبَن پُوت بَزاز

ادنیٰ والدین کی اولاد بڑائی کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں

ماں سَرَنْگی باپ تَنْبُور

ماں پیٹ سے

پیدائش ، جنم سے ہمیشہ سے.

ماں کی سوت نَہ باپ کی یاری، کسی ناتے کی تُو مَنہاری

(عو) کوئی خواہ مخواہ کارشتہ جتائے تو کہتی ہیں کہ ترا ہم سے کوئی تعلق نہیں ہے.

ماں زاغ ، باپ کَلَنگ ، بَچّے نِکلے رَنگ بَرَنگ

(رک) ماں ٹینی باپ کلنگ الخ۔

ماں بیٹی میں پیڑا غائِب

اپنوں ہی میں کوئی چیز گم ہوجانا.

ماں بَھٹِیاری پُوت فَتَح خاں

مجہول النَسب مغرور آدمی کی نسبت بولتے ہیں

ماں فَقِیْرنی پُوت فَتَح خاں

مجہول النسب مغرور شخص ، ادنیٰ والدین کی اولاد بڑائی کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں.

ماں چھوڑ موسی سے ٹَھٹَھا

جب کوئی چھوٹا بدتمیزی کرے تو عورتیں کہتی ہیں

ماں بیٹی میں فَلان غائِب

اپنوں ہی میں کوئی چیز گم ہوجانا.

ماں فَقِیرانی ، پُوت فَتْح خاں

۔مثل۔کم اصل اور نیچ خاندان کے معزز آدمی کی نسبت بولتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دیکھ مَردوں کی پھیری یہ ماں میری یا تیری کے معانیدیکھیے

دیکھ مَردوں کی پھیری یہ ماں میری یا تیری

dekh mardo.n kii pherii ye maa.n merii yaa teriiदेख मर्दों की फेरी ये माँ मेरी या तेरी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دیکھ مَردوں کی پھیری یہ ماں میری یا تیری کے اردو معانی

  • ایسے موقع پر بولتے ہیں کہ جب کوئی آدمی اپنے خیال میں کسی کو دھوکا دینے اور اُلو بنانے کی کوشش کرے مگر وہ شخص اس آدمی سے بھی زیادہ چالباز ثابت ہو.

Urdu meaning of dekh mardo.n kii pherii ye maa.n merii yaa terii

  • Roman
  • Urdu

  • a.ise mauqaa par bolte hai.n ki jab ko.ii aadamii apne Khyaal me.n kisii ko dhoka dene aur ullu banaane kii koshish kare magar vo shaKhs us aadamii se bhii zyaadaa chaalabaaz saabit ho

देख मर्दों की फेरी ये माँ मेरी या तेरी के हिंदी अर्थ

  • ऐसे मौक़ा पर बोलते हैं कि जब कोई आदमी अपने ख़्याल में किसी को धोका देने और उल्लु बनाने की कोशिश करे मगर वो शख़्स उस आदमी से भी ज़्यादा चालबाज़ साबित हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ماں

وہ عورت جس کے اولاد ہو، اُم، والدہ

ماں جائی

سگی بہن، بہن جو ماں کے پیٹ سے ہو، ایک ہی ماں کی جنی ہوئی دو بہنیں

ماں جایا

ماں سے پیدا سگا بھائی

ماں بَہَن

۔ماں اور بہن

ماں جائے

سگا بھائی ، برادرِ حقیقی.

ماں بَہَن کَرْنا

ماں بہن کی گالی دینا

ماں بَہَن پُنْنا

کسی کی ماں اور بہن کو برا بھلا کہنا ، کسی کی ماں بہن میں عیب نکالنا ، گالیاں دینا۔

ماں جَنا

بھائی جو حقیقی ماں کے پیٹ سے پو۔

ماں بَہَن ایک کَرنا

abuse (someone) by casting aspersions on their mother and sister

ماں مارے اور ماں ہی پُکارے

اپنوں کی سختی بھی بری نہیں معلوم ہوتی، اپنا کتنی ہی سختی کرے اپنا ہی کہلائے گا

ماں نَہ ماں کا جایا، سَبھی لوگ پَرایا

اجنبی مقام پر بولتے ہیں جہاں کوئی بھی اپنا واقف کار نہ ہو

ماں باپ کو بُرا کَہْوانا

بزرگوں کو پُنوانا.

ماں کو نَہ باپ کو جو بَنے گی سو آپ کو

ہر شخص اپنے اپنے اعمال کا آپ ذمہ دار ہے ، کوئی کسی کی بات کا ذمہ دار نہیں ہے.

ماں سے زیادہ چاہے سو ڈائِن

رک : ماں سے زیادہ چاہے پھا پھا کٹنی کہلائے.

ماں سے سِوا چاہے، سو پھاپھا کَٹْنی کَہلائے

ماں سے زیادہ محبت جتلانا غرض سے خالی نہیں ہوتا۔

ماں باپ جِیتے، حَرام کا نَہِیں کَہْلاتا

ثبوت موجود ہو تو دعویٰ غلط نہیں ٹھہرایا جاتا

ماں سے زیادَہ چاہے، سو پھاپھا کَٹْنی کَہلائے

ماں سے زیادہ محبت جتلانا غرض سے خالی نہیں ہوتا۔

ماں مَرے

بطور قسم استعمال کرتے ہیں ، یعنی میری خیر نہیں ، میری عافیت نہیں.

ماں کے پیٹ سے سِیکھ کَر کوئی نَہِیں آتا

سیکھا سکھایا کوئی نہیں پیدا ہوتا، کام سیکھنے ہی سے آتا ہے

ماں نارَنْگی باپ کولا بیٹا رَوشُ الدَّولَہ

کمینے کا شیخی مارنا ؛ نالائق والدین کے ہاں لائق اولاد ہونا، ادنیٰ والدین کی اولاد بڑائی کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں.

ماں باپ کا ہونا

ایک نطفے کا ہونا ، حلالی ہونا(غیرت دلانے کے موقع پر).

ماں پِسَنْہاری بَھلی، باپ ہَفْت ہَزاری بُرا

ماں کی محبت باپ سے زیادہ ہوتی ہے

ماں کے ہیٹ میں سے

پیدائشی طور پر، ذاتی محنت کے بغیر.

ماں کے ہیٹ میں تے

پیدائشی طور پر، ذاتی محنت کے بغیر.

ماں سے لے کر کون آیا ہے

سب سکھائے ہی سیکھتے ہیں

ماں نارَنْگی باپ کوئِیلا بیٹا رَوشُ الدَّولَہ

کمینے کا شیخی مارنا ؛ نالائق والدین کے ہاں لائق اولاد ہونا، ادنیٰ والدین کی اولاد بڑائی کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں.

ماں چِیل

دوغلا ، کم اصل.

ماں کَہے میرا ہوا بڈیرا ، عُمْر کَہے میں آئی نبیڑا

جب بچّہ جوان ہوتا ہے ماں خوش ہوتی ہے حالانکہ اس کی عمر کم ہوجاتی ہے جو خوشی کی بات نہیں ہے.

ماں چاہے بیٹَی کو، بیٹِی چاہے مُوئے ڈِھینگ کو

ماں کو جتنی محبت بیٹی سے ہوتی ہے اتنی محبت بیٹی کو ماں سے نہیں ہوتی، شادی کے بعد بیٹی اپنے خاوند کو زیادہ چاہتی ہے.

ماں کا جَنا

سگا بھائی ، ایک ماں کی اولاد.

ماں باپ جَنَم کے ساتھی ہَیں، کَرم کے نَہِیں

ماں باپ زندگی میں ساتھ دیتے ہیں آخرت میں کوئی کام نہیں آتا.

ماں سارَنگی باپ تَنْبُور

کلاتوت بچّہ جس کی ماں ڈومنی اور باپ ڈوم ہو، میراثی.

ماں پِسَنْہاری باپ کَنجَر، بیٹا مِرزا سَنْجَر

بیٹا ماں باپ سے بڑھ کر نکلا، جب کوئی ادنیٰ شخص اعلیٰ ہونے کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں

ماں مَر جانا

be shocked

ماں کا دُودھ

دودھ جو ماں پلائے ، شیرِ مادر؛ (کنایۃً) نہایت مفید ، فائدہ مند

ماں کی کوکْھ

ماں کا پیٹ.

ماں پسنہاری پوت چَھیلا، چوتڑ پر باندھے بُور کا تھیلا

ماں پسنہاری ہے اس لیے لڑکا بھوسی کے سوا اور کس چیز سے اپنا شوق پورا کرے گا

ماں ایلی، باپ تیلی، بیٹا شاخِ زَعْفَران

بیٹا ماں باپ سے بڑھ کر نکلا، جب کوئی ادنیٰ شخص اعلیٰ ہونے کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں

ماں باپ

والدین، ماتا پتا، مادر پدر، والد اور والدہ

ماں کی جائی

(کنایۃً) لڑکی.

ماں کا جایا

رک : ماں جایا ، سگا بھائی.

ماں صَدْقے جائے

(عور) مائیں اپنے بچوں سے کوئی لیتے وقت اُن کی تعریف میں پیار سے یہ فقرہ بولتی ہیں.

ماں ڈائن ہو تو کیا بَچّوں ہی کو کھائے گی

بُرا انسان بھی اپنوں کالحاظ کرتا ہے، اپنوں کو کوئی نقصاق نہیں پہنچاتا چاہے غیروں سے کیسا سلوک کرے.

ماں ڈائن ہو گَئی تو کیا بَچّوں ہی کوکھائے گی

بُرا انسان بھی اپنوں کالحاظ کرتا ہے، اپنوں کو کوئی نقصاق نہیں پہنچاتا چاہے غیروں سے کیسا سلوک کرے.

ماں کا مان بَھلا

ماں اولاد کا فخر کرے تو بجا ہے، اولاد کو ماں کی عزت کرنی چاہیے

ماں باپ کا لاڈْلا

والدین کا چہیتا، وہ لڑکا جسے والدین نے ناز ونعمت میں پالا ہو، دلارا، ناز پروردہ

ماں چِیل باپ کَوّا

cross-breed

ماں مَرے مَوسی جِیے

ماں اورخالہ کی محبت میں کوئی فرق نہیں، ماں مر جائے تو خالہ بچوں کی پرورش کرتی ہے

ماں ڈائِن، باپ اوجھا

نالائقوں کی نالائق اولاد

ماں دھوبَن پُوت بَزاز

ادنیٰ والدین کی اولاد بڑائی کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں

ماں سَرَنْگی باپ تَنْبُور

کلاتوت بچّہ جس کی ماں ڈومنی اور باپ ڈوم ہو، میراثی.

ماں پیٹ سے

پیدائش ، جنم سے ہمیشہ سے.

ماں کی سوت نَہ باپ کی یاری، کسی ناتے کی تُو مَنہاری

(عو) کوئی خواہ مخواہ کارشتہ جتائے تو کہتی ہیں کہ ترا ہم سے کوئی تعلق نہیں ہے.

ماں زاغ ، باپ کَلَنگ ، بَچّے نِکلے رَنگ بَرَنگ

(رک) ماں ٹینی باپ کلنگ الخ۔

ماں بیٹی میں پیڑا غائِب

اپنوں ہی میں کوئی چیز گم ہوجانا.

ماں بَھٹِیاری پُوت فَتَح خاں

مجہول النَسب مغرور آدمی کی نسبت بولتے ہیں

ماں فَقِیْرنی پُوت فَتَح خاں

مجہول النسب مغرور شخص ، ادنیٰ والدین کی اولاد بڑائی کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں.

ماں چھوڑ موسی سے ٹَھٹَھا

جب کوئی چھوٹا بدتمیزی کرے تو عورتیں کہتی ہیں

ماں بیٹی میں فَلان غائِب

اپنوں ہی میں کوئی چیز گم ہوجانا.

ماں فَقِیرانی ، پُوت فَتْح خاں

۔مثل۔کم اصل اور نیچ خاندان کے معزز آدمی کی نسبت بولتے ہیں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیکھ مَردوں کی پھیری یہ ماں میری یا تیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیکھ مَردوں کی پھیری یہ ماں میری یا تیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone