تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیگ سے گَرْم چَمْچَہ" کے متعقلہ نتائج

دیگی

دیگ

لوہے یا تان٘بے کا بڑا برتن (عموماً کھانے پکانے کا) جس کی گردن واضع طور پر اُبھری ہوئی ہوتی ہے، بڑا برتن

دیگیں

دیگ کی جمع، تراکیب میں مستعمل، بہت سی دیگیں، لوہے یا تان٘بے کا بڑا برتن (عموماً کھانے پکانے کا) جس کی گردن واضح طور پر اُبھری ہوئی ہوتی ہے، بڑا برتن

دیگاں

دیگ (رک) کی جمع.

دیغ

کھانا پکانے کا بڑا ظرف، دیگ

دیگ شو

دیگ شب

برتن مانجھنے اور باوچی خانے میں اُوپر کا کام کرنے کا مُلازم ، شفرچی.

دیگ تیگ

(مجازاً) خوش قسمتی و ترقی.

دیگ دان

بہت سی دیگوں کی آواز نکلنا، دیگ پکنا، کھانا پکنا، چولہا

دیغْچَہ

رک : دیگچہ ، دیگچی .

دیگ غازی

(عسَکری) مغلیہ عہد کی ایک مہشور توپ.

دیگ گِیر

ایک کپڑا جس سے دیگ اُٹھاتے ہیں ، صافی.

دیگ عالَم

(مجاَزاً) دنیا ، جہاں ، کائنات .

دیغْچی

رک : دیگچہ ، دیگچی .

دیگ اَنْداز

باورچی .

دیگ چُون

(طب) تانبے کے ریزے جو گرم تانبے کو کُوٹنے سے حاصل ہوتے ہیں ادویات میں مستعمل ہیں.

دیگ اَونٹْنا

ہان٘ڈی پکنا ، جذبات میں ہلچل ہونا ، (استعارۃً) کسی بڑے کام یا تحریک کا بتدریج رواں ہونا.

دیگ بَھبْکا

قرنبیق ، جس کے ذریعہ عرق کشید کیا جاتا ہے.

دیگ دانِ تَن

(کنایۃً) جسم انسانی .

دیگ جوش میں آنا

بہت غصہ آنا ، حسد کی آگ بھڑکنا.

دیگ دانِ سِینَہ

(تصوّف) (کنایۃً) قلب انسانی.

دیگچہ

دیگ سے چھوٹا، دیگ جیسا چھوٹا برتن، چھوٹی دیگ

دیگوں میں دیگ ، اَجْمیر کی دیگ

اجمیر شریف کی بہت بڑی دیگ جو نیاز و لنگر کے لئے استعمال ہوتی ہے یعنی بہت بڑی ، حرف آخر.

دیگ چَڑْھنا

کثیر مقدار میں کھانا پکنا.

دیگ کُوں جوش آنا

جذبات میں ہلچل پیدا ہونا.

دیگ سے گَرْم چَمْچَہ

بڑے کی حمایت میں چھوٹے کا بڑھ چڑھ کے باتیں کرنا.

دیگ میں سے ایک ہی چاوَل ٹَٹولْتے ہیں

ایک سے سب کی جانچ ہو جاتی ہے ، انسان کی پہچان خاندان کے فرد سے ہوتی ہے.

دیگ کَھڑَکْنا

خالی دیگ سے آواز نکلنا ؛ دیگوں میں کھانا تیّارہونا ؛ کسی تقریب کے آثار نظر آنا.

دیگ چَڑھانا

دیگ چڑھنا کا متعدی، نذر، کھانا پکا کر نذر و نیاز دلانا

دیگ میں سے ایک ہی چاوَل دیکھتے ہیں

ایک سے سب کی جانچ ہو جاتی ہے ، انسان کی پہچان خاندان کے فرد سے ہوتی ہے.

دیگ تیغ کا مالِک ہونا

صاحبِ اختیار ہونا.

دیگْچی

دیگچہ کی تانیث، سالن وغیرہ پکانے کی ہانڈی، پتیلی

دیگْچا

رک : دیگ جس کی یہ تصغیر ہے ، جھوٹی دیگ ، بڑاپتیلا.

دیگَری

ایک محصول جو درختوں وغیرہ لگتا ہے.

دیگ دَم بُخْت کَرْنا

دیگ کے ڈھکنے کو آٹے سے دیگ کے منہ جما دینا تاکہ بھاپ خارج نہ ہو ؛ عقل ٹھکانے لگا دینا ، بد حواس دینا.

دیگ پَرْ دیگ

(طَب) ایک ہان٘ڈی پر دوسری رکھ کر کُشتہ بنانے کا عمل.

دیگیں کَھنَکْنا

بڑی مقدار میں کھانا پکانے کا انتطام کرنا ، بڑی ضیافت کا اہتمام کرنا.

دیگیں کَھڑَکْنا

دیگ کَرنا

نیاز دِلوانا ، دیگ پکا کر غریبوں میں تقسیم کرنا ، درگاہ شریف مین دیگ کی تیاری کا حکم دیا ، اس کے قبل بمبئی جانے سے پہلے ایک دیگ کر چکا تھا.

دیگ لُٹْنا

بہت زیادہ کھانا تقسیم ہونا ، نیاز کی دیگ کا لنگر عام ہونا ، لوٹ کر کھانا لے جانا.

دیگ پَکْنا

کسی بڑے کام کا آغاز ہونا.

دیگ کا لوہا

(طِب) لوہے کی دیگ سے حاصل شدہ برادہ نیز رک ، دیگ چون.

دیگ بَھرْنا

نذر و نیاز کے لیے کھانا تیار کرانا.

دیگ اُتَرْنا

کھانا تیّار ہونا

دیگ اُبَلْنا

کھانے کا جوش کھا کر باہر نِکلنا

دیگ اُتارْنا

دیگ میں کھانا پکا کر تیار کرنا، کھانا پکنے کے بعد دیگ چولھے سے اتارنا

دیگ کا کَواب

(طباخی) ہنڈیا میں بطور سالن پکایا ہوا کواب جو سیخ پر بُھوننے کے بجائے خاص طور سے دیگچی میں بُھون کر تیّار کیا جاتا ہے اور یہی اس کی وجہ تسمیہ ہے .

دیگ کے چاوَل

نذرو نیاز کا تبرک ، بزرگوں کی درگاہوں کی دیگ کا لنگر.

دیگی لوہا

(دھات کاری) لوہے کی ایک قسم جو قدرے نمرمہوتی ہے

دیگ تِیگ کا مالِک ہونا

سدا خوش حال و فارغ البال رہنا.

دیگ کی کُھرچَن بھی بَہُت ہَے

بڑی مقدار میں سے تھوڑا سا حصہ بہت ہوتا ہے.

دیگ اَفْزار

سبزی پودینہ وغیرہ جو گوشت میں ڈالی جاتی ہے.

شَبْ دِیْگ

وہ ہانڈی جو پوری رات پکائی جائے

تَہ دیگ

رک: تہ دیگی.

لَنگَر دار دیگ

وزنی اور نہایت بڑی دیگ جس میں لنگر پکایا جاتا ہے .

ہَر دیگ کا چَمچا

رک : ہر دیگی چمچا / چمچہ ۔

ہَر دیگ کا چَمچَہ

رک : ہر دیگی چمچا / چمچہ ۔

جِس کی تیغ اُس کی دیگ

مال و دولت زبردست کے لئے ہے

دُشْمَنی کی دیگ بَھڑَکْنا

بہت زیادہ دُشمنی ہونا .

ساری دیگ میں ایک ہی چاوَل ٹَٹولْتے ہَیں

جزو کو دیکھ کر کل کا حال معلوم کر لیتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دیگ سے گَرْم چَمْچَہ کے معانیدیکھیے

دیگ سے گَرْم چَمْچَہ

deg se garm chamchaदेग से गर्म चमचा

ضرب المثل

دیگ سے گَرْم چَمْچَہ کے اردو معانی

  • بڑے کی حمایت میں چھوٹے کا بڑھ چڑھ کے باتیں کرنا.

देग से गर्म चमचा के हिंदी अर्थ

  • बड़े की हिमायत में छोटे का बढ़ चढ़ के बातें करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیگ سے گَرْم چَمْچَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیگ سے گَرْم چَمْچَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone