تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دے دُعا سَمدِھیانے کو، پھِرتی دو دو دانے کو" کے متعقلہ نتائج

نَنّھا

بچہ، لڑکا نیز چھوٹا بیٹا

نَنّھا بَچَّہ

چھوٹا بچہ، (مجازاً) کم عقل، ناسمجھ، نادان نیز انجان، معصوم

نَنّھا سا مُنھ ، ہاتھ بَھر کی زَبان

رک : ننھی سی جان گز بھر کی زبان ۔

نَنّھا سا

(مجازاً)بہت حقیر ، نہایت بے وقعت ۔

نَنّھا پَن

ننّھا ہونے کی حالت

نَنّھا جِیو

(عور) نہایت کم سن ؛ بچہ ۔

نَنّھا مُنّا

بچہ، اولاد، پیارا، چھوٹا

نَنّھا کاتنا

بچوں کی سی باتیں کرنا، ناسمجھی کی باتیں کرنا، حیلہ حوالہ کرنا، بہانے بنانا

نَنّھا بَننا

انجان بننا ، خود کو بھولا ظاہر کرنا ،معصوم بننا ۔

نَنّھا بھولا

نادان ، کم عقل

نَنّھا چُھٹولنا

بچوں کی سی باتیں کرنے والا ، ناسمجھ ، نادان (عورتوں میں مزاحاً مستعمل) ۔

نَنّھا مُنّا سا

نہایت ہی چھوٹا ۔

نَنّھا سا جِیْوڑا

۔(عو) بچے کے لیےمستعمل ہے۔؎

بَہُت نَنّھا کاتْتے ہو

بڑے غور و فکر سے کام کرتے ہو

کھانے کو زَچَّہ، کمانے کو نَنّھا بَچَّہ

کام میں سُستی کھانے میں چُستی ، کام چور .

چھی چھی چھی چھی کَوّا کھائے مَلِیدا نَنّھا کھائے

بچہ کا من٘ھ دُھلاتے وقت اس کے بہلانے کے لیے یہ فقرہ کہا جاتا ہے .

روٹی کھائے دَس بارَہ ، دُودھ پِئے مَٹْکا سارا ، کام کرنے کو نَنّھا بیچارَہ

(عور) بڑا کاہل ، کام چور نوالے حاضر.

اردو، انگلش اور ہندی میں دے دُعا سَمدِھیانے کو، پھِرتی دو دو دانے کو کے معانیدیکھیے

دے دُعا سَمدِھیانے کو، پھِرتی دو دو دانے کو

de du'aa samdhiyaane ko, phirtii do do daane koदे दु'आ सम्धियाने को, फिरती दो दो दाने को

نیز : دے دُعا سَمدِھیانے کو، نہیں پھِرتی دو دو دانے کو

ضرب المثل

Roman

دے دُعا سَمدِھیانے کو، پھِرتی دو دو دانے کو کے اردو معانی

  • عورتیں لڑائی میں کہتی ہیں، اِتنی غریب ہے کہ اگر رشتہ دار مدد نہ کرتے تو بھوکی مرتی

Urdu meaning of de du'aa samdhiyaane ko, phirtii do do daane ko

Roman

  • aurte.n la.Daa.ii me.n kahtii hain, utnii Gariib hai ki agar rishtedaar madad na karte to bhuukii martii

दे दु'आ सम्धियाने को, फिरती दो दो दाने को के हिंदी अर्थ

  • महिलाएँ लड़ाई में कहती हैं, इतनी निर्धन है कि अगर परिजन मदद न करते तो भूकी मरती

    विशेष 'औरतें आपसी झगड़ों में प्रायः इस तरह की तानेबाज़ी किया करती हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَنّھا

بچہ، لڑکا نیز چھوٹا بیٹا

نَنّھا بَچَّہ

چھوٹا بچہ، (مجازاً) کم عقل، ناسمجھ، نادان نیز انجان، معصوم

نَنّھا سا مُنھ ، ہاتھ بَھر کی زَبان

رک : ننھی سی جان گز بھر کی زبان ۔

نَنّھا سا

(مجازاً)بہت حقیر ، نہایت بے وقعت ۔

نَنّھا پَن

ننّھا ہونے کی حالت

نَنّھا جِیو

(عور) نہایت کم سن ؛ بچہ ۔

نَنّھا مُنّا

بچہ، اولاد، پیارا، چھوٹا

نَنّھا کاتنا

بچوں کی سی باتیں کرنا، ناسمجھی کی باتیں کرنا، حیلہ حوالہ کرنا، بہانے بنانا

نَنّھا بَننا

انجان بننا ، خود کو بھولا ظاہر کرنا ،معصوم بننا ۔

نَنّھا بھولا

نادان ، کم عقل

نَنّھا چُھٹولنا

بچوں کی سی باتیں کرنے والا ، ناسمجھ ، نادان (عورتوں میں مزاحاً مستعمل) ۔

نَنّھا مُنّا سا

نہایت ہی چھوٹا ۔

نَنّھا سا جِیْوڑا

۔(عو) بچے کے لیےمستعمل ہے۔؎

بَہُت نَنّھا کاتْتے ہو

بڑے غور و فکر سے کام کرتے ہو

کھانے کو زَچَّہ، کمانے کو نَنّھا بَچَّہ

کام میں سُستی کھانے میں چُستی ، کام چور .

چھی چھی چھی چھی کَوّا کھائے مَلِیدا نَنّھا کھائے

بچہ کا من٘ھ دُھلاتے وقت اس کے بہلانے کے لیے یہ فقرہ کہا جاتا ہے .

روٹی کھائے دَس بارَہ ، دُودھ پِئے مَٹْکا سارا ، کام کرنے کو نَنّھا بیچارَہ

(عور) بڑا کاہل ، کام چور نوالے حاضر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دے دُعا سَمدِھیانے کو، پھِرتی دو دو دانے کو)

نام

ای-میل

تبصرہ

دے دُعا سَمدِھیانے کو، پھِرتی دو دو دانے کو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone