تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَوا دارُو" کے متعقلہ نتائج

نِویدَن

عرض، گزارش، درخواست؛ بنتی، پرارتھنا

نِویدَن کَرنا

عرض کرنا ، گذارش کرنا ، درخواست کرنا ، بنتی کرنا ، پرارتھنا کرنا ۔

نِوَڑانا

جھکانا (رک : نیوڑانا) ۔

ناو دان

وہ زمین دوز موری جس سے گندہ پانی نکلے، گٹر، پرنالہ (اب غیرمستعمل ہے)

نِوائے دِن

بخار کا موسم.

نِوَڑنا

نوڑھنا ، جھکنا ، خمیدہ ہونا ۔

نِیو دینا

تعمیر کے لیے بنیاد ڈالنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دَوا دارُو کے معانیدیکھیے

دَوا دارُو

davaa-daaruuदवा-दारू

وزن : 1222

دیکھیے: دَوا

Roman

دَوا دارُو کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مرکب لفظ

  • دوائی کا استعمال
  • علاج معالجہ، تیمارداری، چارہ گری

Urdu meaning of davaa-daaruu

Roman

  • davaa.ii ka istimaal
  • i.ilaaj mu.aalijaa, tiimaaradaarii, chaaragarii

English meaning of davaa-daaruu

Persian, Arabic - Noun, Compound Word

दवा-दारू के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, संयुक्त शब्द

  • रोगी का उपचार करने के लिए अपनाए जाने वाले साधन, किसी रोग से मुक्त होने का उपाय
  • इलाज;चिकित्सा, उपचार

دَوا دارُو کے مترادفات

دَوا دارُو سے متعلق محاورے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِویدَن

عرض، گزارش، درخواست؛ بنتی، پرارتھنا

نِویدَن کَرنا

عرض کرنا ، گذارش کرنا ، درخواست کرنا ، بنتی کرنا ، پرارتھنا کرنا ۔

نِوَڑانا

جھکانا (رک : نیوڑانا) ۔

ناو دان

وہ زمین دوز موری جس سے گندہ پانی نکلے، گٹر، پرنالہ (اب غیرمستعمل ہے)

نِوائے دِن

بخار کا موسم.

نِوَڑنا

نوڑھنا ، جھکنا ، خمیدہ ہونا ۔

نِیو دینا

تعمیر کے لیے بنیاد ڈالنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَوا دارُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَوا دارُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone