تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَورِ مَے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَورِ مَے کے معانیدیکھیے
دَورِ مَے کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- دور جام، شراب کے پیالہ کا دور
شعر
نہ ٹھنڈی سانسیں بھرو دور مے میں ہم نفساں
یہ آگ بھڑکے گی مے خانے میں ہوا نہ کرو
دور مے میں کمی تو آتی ہے
شوق میخوار کم نہیں ہوتا
دور مے ختم ہوا شمع کا دل بیٹھ گیا
رونق بزم گئی ساقیٔ گلفام کے ساتھ
English meaning of daur-e-mai
Noun, Masculine, Singular
- round of wine
दौर-ए-मय के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- शराब पीने का दौर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَورِ مَے)
دَورِ مَے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔