تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَورِ فَلَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَورِ فَلَک کے معانیدیکھیے
دَورِ فَلَک کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گردشِ آسماں، حالاتِ زمانہ، گردشِ وقت
شعر
خوش ہیں وہ دور فلک سے آج کل
دن پھرے ہیں گردش ایام کے
دور فلک جب دہراتا ہے موسم گل کی راتوں کو
کنج قفس میں سن لیتے ہیں بھولی بسری باتوں کو
تلوار لے کے اٹھتا ہے ہر طالب فروغ
دور فلک میں ہیں یہ اشارے ہلال کے
English meaning of daur-e-falak
Noun, Masculine
- revolving of the sky, change of times
दौर-ए-फ़लक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आकाश की परिक्रमा, समय का परिवर्तन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَورِ فَلَک)
دَورِ فَلَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔