تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَولَت مَنْد کی ڈیوڑھی کو سَب سَجْدَہ کَرْتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

مُنفِق

مال خرچ کرنے والا ، روٹی کپڑا وغیرہ دینے والا ؛ (مجازاً) فیاض ، سخی ۔

مُنافَقَت

ظاہر میں محبت کرنے کی حالت اور دل میں کینہ اور ریاکاری، ظاہر میں دوستی اور باطن میں دشمنی، دل میں کفر زبان پر ایمان کی باتیں، مراد: ظاہرداری، نمائشی عمل، باطن کا ظاہر کے خلاف ہونا

مُنافَقَت کَرنا

ظاہرداری کرنا، دل میں کینہ رکھ کر دوستی کا اظہار کرنا نیز جھوٹ بولنا

مُنافَقَت ہونا

بناوٹ یا دکھاوا برتا جانا

مُنافَع خور

منافع کی رقم کھانے والا، (مجازاً) سود خور، حرام خور

مُنافَع خوری

منافع خور (رک) کا کام یا عمل ، سود خوری ۔

مُنفِق عَلَیہ

رک : منفق بہ ۔

مُنفِق بِہ

جس پر خرچ کیا گیا ، جسے مال وغیرہ دیا گیا ۔

مَنفی قُطب

برقی پلیٹ کے سیل (خانہ) کا منفی سرا، زیر برقیرہ

ماں فَقِیرانی ، پُوت فَتْح خاں

۔مثل۔کم اصل اور نیچ خاندان کے معزز آدمی کی نسبت بولتے ہیں۔

ماں فَقِیْرنی پُوت فَتَح خاں

مجہول النسب مغرور شخص ، ادنیٰ والدین کی اولاد بڑائی کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَولَت مَنْد کی ڈیوڑھی کو سَب سَجْدَہ کَرْتے ہیں کے معانیدیکھیے

دَولَت مَنْد کی ڈیوڑھی کو سَب سَجْدَہ کَرْتے ہیں

daulatmand kii Diyo.Dhii ko sab sajda karte hai.nदौलतमंद की ड्योढ़ी को सब सज्दा करते हैं

ضرب المثل

دَولَت مَنْد کی ڈیوڑھی کو سَب سَجْدَہ کَرْتے ہیں کے اردو معانی

  • امیر آدمی کے سب خوشامد کرتے ہیں

English meaning of daulatmand kii Diyo.Dhii ko sab sajda karte hai.n

  • everyone worships wealth, all bow down to the rich people

दौलतमंद की ड्योढ़ी को सब सज्दा करते हैं के हिंदी अर्थ

  • अमीर आदमी के सब ख़ुशामद करते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَولَت مَنْد کی ڈیوڑھی کو سَب سَجْدَہ کَرْتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَولَت مَنْد کی ڈیوڑھی کو سَب سَجْدَہ کَرْتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone