تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دولت سرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دولت سرا کے معانیدیکھیے
دولت سرا کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر، واحد
- حویلی، محل، قصر، مکان، گھر
شعر
حضرت واعظ کہیں دولت سرا کو جائیے
آتے ہی سامان محشر آپ دکھلانے لگے
شرم کے کچھ پھول لے کر کچھ ندامت کے گہر
تیرے پروردہ تری دولت سرا میں آئے ہیں
گھر میں حضور کے ہمیں سونا نصیب ہو
آئے ہیں مال مارنے دولت سرا سے ہم
English meaning of daulat-saraa
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دولت سرا)
دولت سرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔