تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَولَت کا بُھوکا ہونا" کے متعقلہ نتائج

بُھوکا

کھانے کا خواہشمند، جسے بھوک لگ رہی ہو

بُھکا

رک : بھوکا.

بَھونکا

بھوں (رک) کی آواز نکالنے والا ، (مجازاً) ایک طرح کی گالی جو چھیڑنے اور چڑانے کے لیے اسمتعمال کرتے ہیں ، مترادف : پوں کا.

بُھوکا ہونا

کسی کا پیٹ غذا سے خالی ہونا ، کھانے کی خواہش ہونا.

بُھوکا مَرْنا

بھوک سے سخت تکلیف میں ہونا ، تن٘گی سے گذر ہونا ، فاقہ کشی کرنا .

بُھوکا رَہنا

کھانے کو نہ ملنا، بھوک لگے پر کھانا نہ کھانا

بُھوکا چاہے روٹی دال رَجا کَہے مَیں جوڑُوں مال

بھوکا آدمی دال روٹی پر گزارہ کرتا ہے امیر مال و دولت جمع کرنا چاہتا ہے

بُھوکا نَنگا رَکْھنا

تکلیف میں رکھنا ، کھانے پہننے کو نہ دینا.

بُھوکا تُرْک نَہ چھیڑِئے ہو جائے جی کا جھاڑ

بھوکے آدمی سے چھیڑ چھاڑ نہیں کرنی چاہئے ورنہ پیچھا چھڑانا مشکل ہو جاتا ہے، بھوکا آدمی بات بات پر لڑتا ہے

بُھوکا بیچے جُوتے اَگھانا کَہے اُودھار دے

ضرورت مند بیچنے پر مجبور ہو اور لینے والا فوری ادائیگی نہ کرے

بُھوکا بیچے جورُو اَور راجا کَہے مَیں اُودھارْ لُوں

حاجت مند اپنی عزیز چیز کو فروخت کرے اور لینے والا اسکی قیمت دینے میں تساہل کرے

بُھوکا اُٹھاتا ہے بُھوکا سُلاتا نَہِیں

سونے سے پہلے خدا ہر ایک کو کھانے کو دیتا ہے، خدا سب کو رزق پہنچاتا ہے

بُھوکا سو رُوکھا

A hungry man is an angry man.

بُھوکا مَرے کہ سَتْوا سانے

تھوڑا ہونا کچھ نہ ہونے سے بہتر ہے

بُھوکا مَرْتا کَیا نَہِیں کَرْتا

مفلس آدمی ادنیٰ سے ادنیٰ کام کے لیے بھی تیار ہو جاتا ہے

بُھوکا گَیا جو بیچنے اُگاہنا کَہے بَندَھک رَکھو

دوسروں کی حاجت سے فائدہ اٹھانے پر کہتے ہیں

بُھوکا نَنْگا

مفلس، غریب، محتاج، بیچارہ

بُھوکا ٹُوٹا

مفلس محتاج .

بُھوکا مَرْتا کَیا نہ کَرْتا

مفلس آدمی ادنیٰ سے ادنیٰ کام کے لیے بھی تیار ہو جاتا ہے

بُھوکا پِیْاسا

پریشان حال، تھکا ماندہ

بُھوکا بَنْگال

Very poor, destitute.

بُھوکا بَن٘گالی

بہت مفلس، سخت غریب

بُھوکا بَن٘گالی بھات ہی بھات کَرے

یعنی آدمی جس چیز کا بھوکا ہو اسی کی دھن میں لگا رہے

بُھوکا بَن٘گالی بھات ہی بھات پُکارے

یعنی آدمی جس چیز کا بھوکا ہو اسی کی دھن میں لگا رہے

بُھوکانا

بھون٘کانا

بَہکا

بے حواس، بے عقل، گم گشتہ، احمق، بیوقوف، گمراہ، نادان، نافہم

بُھوکو

بھوک سے، بھوک کی وجہ سے

بُھوکے

بھوکا رک کی جمع یا محرفہ شکل تراکیب میں مستعمل .

بُھوکَہ

بھوک (رک) .

بَھکا

ایک ہندوستانی روئیدگی ہے شیریں اور سرد جو صفرا اور بلغم و باد کو مٹاتی ہے.

بھاکا

رک : بھاشا ، معنی نمبر

بھیکی

ایک بیلدار جھاڑی یا پودا ، لاط : Hydrocotyle asiatica .

بھانکا

پردہ

بَھکُّو

بودا، مورکھ

بُھکّا

تِلَون٘جا ، تل اور کھان٘ڈ ہم وزن کوٹ کر ملیدے کی طرح بنائی ہوئی گجک کی ایک قسم جو کو پنجاب میں بھکا کہتے ہیں.

بھیڑا

بھیڑ کی تذکیر

بھیڑی

بھیڑ

بھاڑے

بھاڑا کی مغیرہ حالت

بھاڑا

مٹی کا وہ تودہ یا گھروندا جسے چیونٹیاں اپنے مسکن کے طور پر استعمال کرتی ہیں، بھٹ، بھٹّا

بَھوڑا

بہورا، بہوڑا

بھڑا

(رک) : بھری، ایک قسم کی گھاس

بَھڑی

لالچ، چاٹ

بھاڑُو

بھاڑ کھانے والا، دلال، بھڑوا (ایک گالی)، کمینہ، ذلیل، بے غیرت

بُھوڑا

رک : بھوڑ .

بَہوڑَہ

ایک رسم جس میں دلہن دولہا کے گھر سے میکے واپس جاتی ہے جسے لینے کے لئے اس کے بھائی اور رشتے دار جایا کرتے ہیں.

بَہوڑا

وہ کھانا جو رخصت کے وقت دلہن کے یہاں سے دولہا کے ساتھ بیجھا جائے، ہوج

بَہیڑا

ایک قسم کی بڑی ہڈ ؛ اس کا درخت ، پلیلہ ، لاط : Terminalia Selerice .

بَہیڑَہ

ایک قسم کی بڑی ہڈ ؛ اس کا درخت ، پلیلہ ، لاط : Terminalia Selerice .

بَہیڑی

دو دانْت کا بچھڑا یا بچھیا

بُھکا بُھکا کَر

تھکا تھکا کر ، ستا ستا کر ؛ دق کر کے.

بَھڑائی

رک : بڑھئی.

بِھڑائی

مقابلہ، ٹکر

بَھینڑا

جھنگی ، وہ بیل جس کے سینگ مینڈھے کے سینگوں کی طرح مڑے یعنی حلقے دار ہوں اور دونوں سینگوں کی نوکیں مل کر ایک حلقہ بناتی ہوں.

بُھوکَہ آلَہ

(بھوکیلا) بھوکا (رک) .

بُھکانا

بھون٘کانا، تّھکانا، پریشان کرنا

بَھونکانا

بھون٘کنا کا تعدیہ

ننگا بھوکا

نہایت مفلس، بہت ہی غریب، (مجازاً) پریشان حال، محتاج

خُدا بُھوکا اُٹھاتا ہے بُھوکا سُلاتا نَہِیں

اللہ ہر ایک کو کھانے کو دیتا ہے، رب رَزّاق ہے

نَفِلوں کا بُھوکا

ثواب کا خواہش مند، اضافی ثواب کا متلاشی

دِیدار کا بُھوکا

مِلنے یا دیکھنے کا آرزو مند

اردو، انگلش اور ہندی میں دَولَت کا بُھوکا ہونا کے معانیدیکھیے

دَولَت کا بُھوکا ہونا

daulat kaa bhuukaa honaaदौलत का भूका होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دَولَت کا بُھوکا ہونا کے اردو معانی

  • لالچی ہونا ، حِرص و ہوس کا غلام ہونا

Urdu meaning of daulat kaa bhuukaa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • laalchii honaa, hirs-o-havas ka Gulaam honaa

दौलत का भूका होना के हिंदी अर्थ

  • लालची होना, हिर्स-ओ-हवस का ग़ुलाम होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُھوکا

کھانے کا خواہشمند، جسے بھوک لگ رہی ہو

بُھکا

رک : بھوکا.

بَھونکا

بھوں (رک) کی آواز نکالنے والا ، (مجازاً) ایک طرح کی گالی جو چھیڑنے اور چڑانے کے لیے اسمتعمال کرتے ہیں ، مترادف : پوں کا.

بُھوکا ہونا

کسی کا پیٹ غذا سے خالی ہونا ، کھانے کی خواہش ہونا.

بُھوکا مَرْنا

بھوک سے سخت تکلیف میں ہونا ، تن٘گی سے گذر ہونا ، فاقہ کشی کرنا .

بُھوکا رَہنا

کھانے کو نہ ملنا، بھوک لگے پر کھانا نہ کھانا

بُھوکا چاہے روٹی دال رَجا کَہے مَیں جوڑُوں مال

بھوکا آدمی دال روٹی پر گزارہ کرتا ہے امیر مال و دولت جمع کرنا چاہتا ہے

بُھوکا نَنگا رَکْھنا

تکلیف میں رکھنا ، کھانے پہننے کو نہ دینا.

بُھوکا تُرْک نَہ چھیڑِئے ہو جائے جی کا جھاڑ

بھوکے آدمی سے چھیڑ چھاڑ نہیں کرنی چاہئے ورنہ پیچھا چھڑانا مشکل ہو جاتا ہے، بھوکا آدمی بات بات پر لڑتا ہے

بُھوکا بیچے جُوتے اَگھانا کَہے اُودھار دے

ضرورت مند بیچنے پر مجبور ہو اور لینے والا فوری ادائیگی نہ کرے

بُھوکا بیچے جورُو اَور راجا کَہے مَیں اُودھارْ لُوں

حاجت مند اپنی عزیز چیز کو فروخت کرے اور لینے والا اسکی قیمت دینے میں تساہل کرے

بُھوکا اُٹھاتا ہے بُھوکا سُلاتا نَہِیں

سونے سے پہلے خدا ہر ایک کو کھانے کو دیتا ہے، خدا سب کو رزق پہنچاتا ہے

بُھوکا سو رُوکھا

A hungry man is an angry man.

بُھوکا مَرے کہ سَتْوا سانے

تھوڑا ہونا کچھ نہ ہونے سے بہتر ہے

بُھوکا مَرْتا کَیا نَہِیں کَرْتا

مفلس آدمی ادنیٰ سے ادنیٰ کام کے لیے بھی تیار ہو جاتا ہے

بُھوکا گَیا جو بیچنے اُگاہنا کَہے بَندَھک رَکھو

دوسروں کی حاجت سے فائدہ اٹھانے پر کہتے ہیں

بُھوکا نَنْگا

مفلس، غریب، محتاج، بیچارہ

بُھوکا ٹُوٹا

مفلس محتاج .

بُھوکا مَرْتا کَیا نہ کَرْتا

مفلس آدمی ادنیٰ سے ادنیٰ کام کے لیے بھی تیار ہو جاتا ہے

بُھوکا پِیْاسا

پریشان حال، تھکا ماندہ

بُھوکا بَنْگال

Very poor, destitute.

بُھوکا بَن٘گالی

بہت مفلس، سخت غریب

بُھوکا بَن٘گالی بھات ہی بھات کَرے

یعنی آدمی جس چیز کا بھوکا ہو اسی کی دھن میں لگا رہے

بُھوکا بَن٘گالی بھات ہی بھات پُکارے

یعنی آدمی جس چیز کا بھوکا ہو اسی کی دھن میں لگا رہے

بُھوکانا

بھون٘کانا

بَہکا

بے حواس، بے عقل، گم گشتہ، احمق، بیوقوف، گمراہ، نادان، نافہم

بُھوکو

بھوک سے، بھوک کی وجہ سے

بُھوکے

بھوکا رک کی جمع یا محرفہ شکل تراکیب میں مستعمل .

بُھوکَہ

بھوک (رک) .

بَھکا

ایک ہندوستانی روئیدگی ہے شیریں اور سرد جو صفرا اور بلغم و باد کو مٹاتی ہے.

بھاکا

رک : بھاشا ، معنی نمبر

بھیکی

ایک بیلدار جھاڑی یا پودا ، لاط : Hydrocotyle asiatica .

بھانکا

پردہ

بَھکُّو

بودا، مورکھ

بُھکّا

تِلَون٘جا ، تل اور کھان٘ڈ ہم وزن کوٹ کر ملیدے کی طرح بنائی ہوئی گجک کی ایک قسم جو کو پنجاب میں بھکا کہتے ہیں.

بھیڑا

بھیڑ کی تذکیر

بھیڑی

بھیڑ

بھاڑے

بھاڑا کی مغیرہ حالت

بھاڑا

مٹی کا وہ تودہ یا گھروندا جسے چیونٹیاں اپنے مسکن کے طور پر استعمال کرتی ہیں، بھٹ، بھٹّا

بَھوڑا

بہورا، بہوڑا

بھڑا

(رک) : بھری، ایک قسم کی گھاس

بَھڑی

لالچ، چاٹ

بھاڑُو

بھاڑ کھانے والا، دلال، بھڑوا (ایک گالی)، کمینہ، ذلیل، بے غیرت

بُھوڑا

رک : بھوڑ .

بَہوڑَہ

ایک رسم جس میں دلہن دولہا کے گھر سے میکے واپس جاتی ہے جسے لینے کے لئے اس کے بھائی اور رشتے دار جایا کرتے ہیں.

بَہوڑا

وہ کھانا جو رخصت کے وقت دلہن کے یہاں سے دولہا کے ساتھ بیجھا جائے، ہوج

بَہیڑا

ایک قسم کی بڑی ہڈ ؛ اس کا درخت ، پلیلہ ، لاط : Terminalia Selerice .

بَہیڑَہ

ایک قسم کی بڑی ہڈ ؛ اس کا درخت ، پلیلہ ، لاط : Terminalia Selerice .

بَہیڑی

دو دانْت کا بچھڑا یا بچھیا

بُھکا بُھکا کَر

تھکا تھکا کر ، ستا ستا کر ؛ دق کر کے.

بَھڑائی

رک : بڑھئی.

بِھڑائی

مقابلہ، ٹکر

بَھینڑا

جھنگی ، وہ بیل جس کے سینگ مینڈھے کے سینگوں کی طرح مڑے یعنی حلقے دار ہوں اور دونوں سینگوں کی نوکیں مل کر ایک حلقہ بناتی ہوں.

بُھوکَہ آلَہ

(بھوکیلا) بھوکا (رک) .

بُھکانا

بھون٘کانا، تّھکانا، پریشان کرنا

بَھونکانا

بھون٘کنا کا تعدیہ

ننگا بھوکا

نہایت مفلس، بہت ہی غریب، (مجازاً) پریشان حال، محتاج

خُدا بُھوکا اُٹھاتا ہے بُھوکا سُلاتا نَہِیں

اللہ ہر ایک کو کھانے کو دیتا ہے، رب رَزّاق ہے

نَفِلوں کا بُھوکا

ثواب کا خواہش مند، اضافی ثواب کا متلاشی

دِیدار کا بُھوکا

مِلنے یا دیکھنے کا آرزو مند

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَولَت کا بُھوکا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَولَت کا بُھوکا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone