تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَولَتِ رُوحانی" کے متعقلہ نتائج

روحانی

روح سے نسبت رکھنے والا، باطنی، غیر جسمانی

رُوحانی طِب

تہذیبِ نفس اور اخلاقیات کا عِلم.

رُوحانی ذات

(نفسیات) انسان کی باطن ترین ذات جو اُس کی اِجتماعی ذاتوں کے لِیے مرکز کی حیثیت رکھتی ہے.

رُوحانی بَقا

جسمانی موت کے بعد رُوح کا زِندہ رہنا.

رُوحانی اَساس

اِلہامی یا مذہبی بنیاد.

رُوحانی مَفاسِد

باطنی خرابیاں، امراضِ قلب ، نقائصِ باطن.

رُوحانی تَرْبِیَت

باطنی اور مذہبی تعلیم و تہذیب

رُوحانی سَلْطَنَت

پیر و مُرشد کے اِرشاد و ہدایت اور تعلیم و تربیت کا دائرہ عمل.

رُوحانی اَجْسام

ملکوتی مخلوق جو جسمانی طور پر نظر آئے.

رُوحانی نَجات

گناہ اور عذاب سے چُھٹکارا ، مغفرت ؛ بخشائش.

رُوحانی مُجاہَدات

تزکیۂ روح اور صفائے باطن کے لیے کی جانے والی ریاضتیں.

رُوحانی بِیماری

اِیمان و اعتقاد کی کمزوری یا نقص.

رُوحانِیِ وَحْدَتِ وُجُود

(فلسفہ) رواقیئین عالَم کے باطن کو یا روحِ عالم کو خُدا مانتے ہیں ، ایک رُوحانی وحدتِ وجود بھی ہے.

رُوحانِیاں

देवतागण, फ़िरिश्ते।।

رُوحانِیَت

روحانی قوّت یا خاصیت، باطنی طاقت

رُوحانِیات

رُوحانی یا باطنی عِلم، ارواح یا عالم ارواح سے متعلق مسائل عالم ارواح کا عِلم

رُوحانِیِّین

حُکما کا وہ گروہ جو اس کا قائل ہے کہ عالم اور جو کُچھ عالم میں ہے وہ نفس اور رُوح کے مظاہر ہیں.

رُوحانِیَّہ

رُوحانی ، روح سے متعلق یا منسوب عمل یا چیز وغیرہ.

مُکاشَفَہ رُوحانی

غیب کی باتوں کا علم ، روحانی اُمور (مادّی کے بالمقابل)

قُرْبِ رُوحانی

روحانی نزدیکی ، باطنی نزدیکی .

نِسبَتِ رُوحانی

روحانی تعلق نیز اصلی اور اعلیٰ خوبیوں و اخلاق وغیرہ کا تعلق

غِذائے رُوحانی

روح کی غذا جیسے اچھی آواز، گانا

قُوَّتِ رُوحانی

अ. स्त्री –आत्मा की शक्ति, आत्मबल, मनोबल, आत्मशक्ति।।

طِبِّ رُوحانی

(تصوّف) ایک علم ہے کمالات اور آفات اور امراض اور ادویہ اور کیفیتِ صحت اور اعتدال اور رد امراضِ قلوب کے واسطے .

مُواصَلَتِ رُوحانی

روحانی تعلق، روحانی رابطہ

خَطِّ رُوحانی

قدیم زمانے کا ایک خط جس سے رُوحانیّت کا تصوّر قائم کر نے کے لیے ایک تصویر کا اِنتخاب کر لیا جاتا تھا. اس کی کوئی مثال مُشکل سے دستیاب ہے.

مَسَرَّتِ رُوحانی

दे. ‘मसर्रते क़ल्बी'।

عالَمِ رُوحانِی

روحانی باتوں کا علم، روحوں کی دنیا

تَعْلِیْمِ رُوحانی

روحانی تعلیم، مذہب اور تصوف وغیرہ سے متعلق تعلیم

تَکْلِیفِ رُوحانی

روح کو پہنچنے والی اذیت، دلی صدمہ

مَرکَزِ رُوحانی

روحانی مرکز جس سے عقیدت رکھی جائے ۔

فَیضِ رُوحانی

باطنی فائدہ

لَذائِذِ رُوحانی

आत्मा को सुख देनेवाले स्वाद, जप-तप आदि से प्राप्त सुख, मानसिक सुख ।

دَولَتِ رُوحانی

فیوضِ باطنی، نشاطِ روح کا سامان

طَبِیبِ رُوحانی

(تصوّف) وہ شیخِ کامل اور عالم عارف جو کمالات اور آفات اور امراض اور ادویہ اور کیفیت اور صحت کو جانتا ہو اور امراضِ قلوب کو دفع کرتا ہے اور ارشاد اور تکمیلِ طالبین کے واسطے مامور ہو .

بَسِیط رُوحانی

وہ بسیط جو حواس خمسہ سے محسوس نہ ہو سکے جیسے، عقل، نفس وغیرہ

جَوہَرِ رُوحانی

ایسے شے (مخلوق) جو قائم بالذات ہو اور محیزنہ ہو یعنی جگہ نہ گھیرے.

صَدْمَۂ رُوحانی

رنج ، غم ، دل کی چوٹ

اَولادِ رُوحانی

spiritual descendants

اردو، انگلش اور ہندی میں دَولَتِ رُوحانی کے معانیدیکھیے

دَولَتِ رُوحانی

daulat-e-ruuhaaniiदौलत-ए-रूहानी

وزن : 212222

  • Roman
  • Urdu

دَولَتِ رُوحانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فیوضِ باطنی، نشاطِ روح کا سامان

شعر

Urdu meaning of daulat-e-ruuhaanii

  • Roman
  • Urdu

  • phuyuuz-e-baatinii, nishaat-e-ruuh ka saamaan

English meaning of daulat-e-ruuhaanii

Noun, Feminine

  • spiritual wealth

दौलत-ए-रूहानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रूह के आनंद का सामान, रूह की उदारता, अध्यात्मिक उदारता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

روحانی

روح سے نسبت رکھنے والا، باطنی، غیر جسمانی

رُوحانی طِب

تہذیبِ نفس اور اخلاقیات کا عِلم.

رُوحانی ذات

(نفسیات) انسان کی باطن ترین ذات جو اُس کی اِجتماعی ذاتوں کے لِیے مرکز کی حیثیت رکھتی ہے.

رُوحانی بَقا

جسمانی موت کے بعد رُوح کا زِندہ رہنا.

رُوحانی اَساس

اِلہامی یا مذہبی بنیاد.

رُوحانی مَفاسِد

باطنی خرابیاں، امراضِ قلب ، نقائصِ باطن.

رُوحانی تَرْبِیَت

باطنی اور مذہبی تعلیم و تہذیب

رُوحانی سَلْطَنَت

پیر و مُرشد کے اِرشاد و ہدایت اور تعلیم و تربیت کا دائرہ عمل.

رُوحانی اَجْسام

ملکوتی مخلوق جو جسمانی طور پر نظر آئے.

رُوحانی نَجات

گناہ اور عذاب سے چُھٹکارا ، مغفرت ؛ بخشائش.

رُوحانی مُجاہَدات

تزکیۂ روح اور صفائے باطن کے لیے کی جانے والی ریاضتیں.

رُوحانی بِیماری

اِیمان و اعتقاد کی کمزوری یا نقص.

رُوحانِیِ وَحْدَتِ وُجُود

(فلسفہ) رواقیئین عالَم کے باطن کو یا روحِ عالم کو خُدا مانتے ہیں ، ایک رُوحانی وحدتِ وجود بھی ہے.

رُوحانِیاں

देवतागण, फ़िरिश्ते।।

رُوحانِیَت

روحانی قوّت یا خاصیت، باطنی طاقت

رُوحانِیات

رُوحانی یا باطنی عِلم، ارواح یا عالم ارواح سے متعلق مسائل عالم ارواح کا عِلم

رُوحانِیِّین

حُکما کا وہ گروہ جو اس کا قائل ہے کہ عالم اور جو کُچھ عالم میں ہے وہ نفس اور رُوح کے مظاہر ہیں.

رُوحانِیَّہ

رُوحانی ، روح سے متعلق یا منسوب عمل یا چیز وغیرہ.

مُکاشَفَہ رُوحانی

غیب کی باتوں کا علم ، روحانی اُمور (مادّی کے بالمقابل)

قُرْبِ رُوحانی

روحانی نزدیکی ، باطنی نزدیکی .

نِسبَتِ رُوحانی

روحانی تعلق نیز اصلی اور اعلیٰ خوبیوں و اخلاق وغیرہ کا تعلق

غِذائے رُوحانی

روح کی غذا جیسے اچھی آواز، گانا

قُوَّتِ رُوحانی

अ. स्त्री –आत्मा की शक्ति, आत्मबल, मनोबल, आत्मशक्ति।।

طِبِّ رُوحانی

(تصوّف) ایک علم ہے کمالات اور آفات اور امراض اور ادویہ اور کیفیتِ صحت اور اعتدال اور رد امراضِ قلوب کے واسطے .

مُواصَلَتِ رُوحانی

روحانی تعلق، روحانی رابطہ

خَطِّ رُوحانی

قدیم زمانے کا ایک خط جس سے رُوحانیّت کا تصوّر قائم کر نے کے لیے ایک تصویر کا اِنتخاب کر لیا جاتا تھا. اس کی کوئی مثال مُشکل سے دستیاب ہے.

مَسَرَّتِ رُوحانی

दे. ‘मसर्रते क़ल्बी'।

عالَمِ رُوحانِی

روحانی باتوں کا علم، روحوں کی دنیا

تَعْلِیْمِ رُوحانی

روحانی تعلیم، مذہب اور تصوف وغیرہ سے متعلق تعلیم

تَکْلِیفِ رُوحانی

روح کو پہنچنے والی اذیت، دلی صدمہ

مَرکَزِ رُوحانی

روحانی مرکز جس سے عقیدت رکھی جائے ۔

فَیضِ رُوحانی

باطنی فائدہ

لَذائِذِ رُوحانی

आत्मा को सुख देनेवाले स्वाद, जप-तप आदि से प्राप्त सुख, मानसिक सुख ।

دَولَتِ رُوحانی

فیوضِ باطنی، نشاطِ روح کا سامان

طَبِیبِ رُوحانی

(تصوّف) وہ شیخِ کامل اور عالم عارف جو کمالات اور آفات اور امراض اور ادویہ اور کیفیت اور صحت کو جانتا ہو اور امراضِ قلوب کو دفع کرتا ہے اور ارشاد اور تکمیلِ طالبین کے واسطے مامور ہو .

بَسِیط رُوحانی

وہ بسیط جو حواس خمسہ سے محسوس نہ ہو سکے جیسے، عقل، نفس وغیرہ

جَوہَرِ رُوحانی

ایسے شے (مخلوق) جو قائم بالذات ہو اور محیزنہ ہو یعنی جگہ نہ گھیرے.

صَدْمَۂ رُوحانی

رنج ، غم ، دل کی چوٹ

اَولادِ رُوحانی

spiritual descendants

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَولَتِ رُوحانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَولَتِ رُوحانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone