تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَولَت خُداداد" کے متعقلہ نتائج

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دَولَت خُداداد کے معانیدیکھیے

دَولَت خُداداد

daulat-e-KHudaadaadदौलत-ए-ख़ुदादाद

وزن : 2121221

Roman

دَولَت خُداداد کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • ۱. وہ نعمت جو سعی و کوشش کے بغیر مِلے ، عطیۂ الہیٰ ، نعمت من جانب اللہ
  • ۲. حکومت ، ملک جس کے حصول میں اللہ کی مدد و نصرت شاملیِ حال ہو اور اللہ ہی اسکا اصل مالک ہے ، مثلاً دولتِ خدا داد افغانستان ، پاکستان

Urdu meaning of daulat-e-KHudaadaad

  • ۱. vo neamat jo su.ii-o-koshish ke bagair mile, atiyaa-e-ilhaa, neamat man jaanib allaah
  • ۲. hukuumat, mulak jis ke husuul me.n allaah kii madad-o-nusrat shaamile-e-haal ho aur allaah hii uskaa asal maalik hai, masalan daulat-e-Khudaadaad afGaanistaan, paakistaan

English meaning of daulat-e-KHudaadaad

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • the wealth that obtained without hard work and difficulty, God-given wealth, Too much money

दौलत-ए-ख़ुदादाद के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वो धन जो बिना परिश्रम और कठिनाई के मिले, ईश्वर का दिया हुआ धन, बहुत अधिक धन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَولَت خُداداد)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَولَت خُداداد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone