تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَولَتِ دِیدار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَولَتِ دِیدار کے معانیدیکھیے
دَولَتِ دِیدار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دیکَھنے کی سعادت یا شرف
شعر
غیروں میں ہوئی عام تری دولت دیدار
اک کحل بصر تھا کہ لٹا بے بصروں میں
دولت دیدار حسب مدعا حاصل ہوئی
مل گئی جس شخص کو تقدیر سے اکسیر عشق
مانع دولت دیدار نہ ہو اے گریہ
رخ محبوب کا کرنے دے نظارا مجھ کو
English meaning of daulat-e-diidaar
Noun, Masculine
- wealth of sight
दौलत-ए-दीदार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- देखने का सौभाग्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَولَتِ دِیدار)
دَولَتِ دِیدار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔