تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَولَتِ بیدار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَولَتِ بیدار کے معانیدیکھیے
دَولَتِ بیدار کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث، واحد
- (مجازاً) محبوب
- وہ دولت جس سے فائدہ حاصل ہو (علم و بنر)، خوش قسمتی
- سامنے کی دولت، غیر محفوظ دولت، کھلی ہوئی دولت
- (مجازاً) اولاد، بال بچّے
شعر
اس کوئے تشنگی میں بہت ہے کہ ایک جام
ہاتھ آ گیا ہے دولت بیدار کی طرح
آؤ اے خفتہ نصیبو مفلسو
دولت بیدار کی باتیں کریں
رات بھر جاگتے رہتے ہو بھلا کیوں ناصرؔ
تم نے یہ دولت بیدار کہاں سے پائی
English meaning of daulat-e-bedaar
दौलत-ए-बेदार के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَولَتِ بیدار)
دَولَتِ بیدار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔