تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَولَت ڈَھلْتی پِھرتی چھاؤں ہے" کے متعقلہ نتائج

مُخاصَمَت

دشمنی، عداوت، خصومت، مخالفت، جھگڑا، باہمی دشمنی، لاگ، بیر، دشمنی

مُخاصَمَت پَسَنْد

دشمنی عداوت اور جھگڑا کرنے والے ، دشمنی اور خصومت کا رویہ اختیار کرنے والا یا والے

مُخاصَمَت کَرنا

مخالفت برتنا ، دشمنی کرنا ، عداوت کرنا

مُخاصَمات

جھگڑے ، بکھیڑے ، مخالفتیں

وَجَہِ مُخاصَمَت

دشمنی کی وجہ، لڑائی جھگڑے کا سبب

بِنائے مُخاصَمَت

وہ فعل جس سے نالش کرنے کا حق پیدا ہو، اختلاف یا لڑائی جھگڑے کا اصل سبب

اردو، انگلش اور ہندی میں دَولَت ڈَھلْتی پِھرتی چھاؤں ہے کے معانیدیکھیے

دَولَت ڈَھلْتی پِھرتی چھاؤں ہے

daulat Dhaltii phirtii chhaa.nv haiदौलत ढलती फिरती छाँव है

ضرب المثل

Roman

دَولَت ڈَھلْتی پِھرتی چھاؤں ہے کے اردو معانی

  • دولت زوال پذیر چیز ہے
  • دولت کو ثبات نہیں ہے

Urdu meaning of daulat Dhaltii phirtii chhaa.nv hai

Roman

  • daulat zavaalapziir chiiz hai
  • daulat ko sabaat nahii.n hai

दौलत ढलती फिरती छाँव है के हिंदी अर्थ

  • दौलत पतनशील वस्तु है
  • दौलत को स्थिरता नहीं है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُخاصَمَت

دشمنی، عداوت، خصومت، مخالفت، جھگڑا، باہمی دشمنی، لاگ، بیر، دشمنی

مُخاصَمَت پَسَنْد

دشمنی عداوت اور جھگڑا کرنے والے ، دشمنی اور خصومت کا رویہ اختیار کرنے والا یا والے

مُخاصَمَت کَرنا

مخالفت برتنا ، دشمنی کرنا ، عداوت کرنا

مُخاصَمات

جھگڑے ، بکھیڑے ، مخالفتیں

وَجَہِ مُخاصَمَت

دشمنی کی وجہ، لڑائی جھگڑے کا سبب

بِنائے مُخاصَمَت

وہ فعل جس سے نالش کرنے کا حق پیدا ہو، اختلاف یا لڑائی جھگڑے کا اصل سبب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَولَت ڈَھلْتی پِھرتی چھاؤں ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَولَت ڈَھلْتی پِھرتی چھاؤں ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone