تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَوڑا دَوڑ" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں دَوڑا دَوڑ کے معانیدیکھیے

دَوڑا دَوڑ

dau.Daa-dau.Dदौड़ा-दौड़

اصل: ہندی

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

دَوڑا دَوڑ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بھاگم بھاگ، منزل پر رکے بغیر تیزی سے چلتے رہنا

    مثال منزل کو دو منزلہ اور دو منزلے کو سہ منزلہ کرتے دوڑا دوڑ اور بھاگا بھاگ اس طرح آئے گویا قلع کے نیچے ہی کھڑے تھے.

Urdu meaning of dau.Daa-dau.D

  • Roman
  • Urdu

  • bhaagam bhaag, manzil par ruke bagair tezii se chalte rahnaa

दौड़ा-दौड़ के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • भागम भाग, मंज़िल पर रुके बगै़र तेज़ी से चलते रहना

    उदाहरण मंज़िल को दो मंज़िला और मंज़िले को सह मंज़िला करते दौड़ा दौड़ और भागा भाग इस तरह आए गोया क़िला के नीचे खड़े थे।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَوڑا دَوڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَوڑا دَوڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone