تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَستْیْابی" کے متعقلہ نتائج

دامَن گِیر

دامن پکڑنے والا، دامن سے لگا ہوا (وہ خیال، جذبہ یا مصیبت وغیرہ جو رکاوٹ یا مزاحمت پیدا کرے)

دامَن گِرِفْتَہ

حمایتی، ساتھی

شَرْم دامَن گِیر ہونا

شرم آنا ، ندامت محسوس ہونا ، پشیمانی کا احساس ہونا .

قَضا دامَن گِیر ہونا

موت آنا ، موت کا پیچھے پڑنا .

اَجَل دامَنْ گِیر ہے

قضا آئی ہے، موت پیچھے پڑی ہے

دامن گِیر ہونا

درپے ہونا، پیچھے پڑنا، مُدَّعی بننا، داد خواہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَستْیْابی کے معانیدیکھیے

دَستْیْابی

dastyaabiiदस्तयाबी

اصل: فارسی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

دَستْیْابی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دستیاب کا اسم کیفیت، حصول، پایا جانا میسر یا مہیا ہونا

Urdu meaning of dastyaabii

  • Roman
  • Urdu

  • dastayaab ka ism-e-kaufiiyat, husuul, paaya jaana mayassar ya muhayyaa honaa

English meaning of dastyaabii

Noun, Feminine

  • availability

दस्तयाबी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हुसूल, प्राप्ति, उपलब्धि, उपलब्धता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دامَن گِیر

دامن پکڑنے والا، دامن سے لگا ہوا (وہ خیال، جذبہ یا مصیبت وغیرہ جو رکاوٹ یا مزاحمت پیدا کرے)

دامَن گِرِفْتَہ

حمایتی، ساتھی

شَرْم دامَن گِیر ہونا

شرم آنا ، ندامت محسوس ہونا ، پشیمانی کا احساس ہونا .

قَضا دامَن گِیر ہونا

موت آنا ، موت کا پیچھے پڑنا .

اَجَل دامَنْ گِیر ہے

قضا آئی ہے، موت پیچھے پڑی ہے

دامن گِیر ہونا

درپے ہونا، پیچھے پڑنا، مُدَّعی بننا، داد خواہ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَستْیْابی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَستْیْابی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone