تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْتُور کَرنا" کے متعقلہ نتائج

خوابِیدَہ

سویا ہوا، سرنگوں، پژمردہ، بے حرکت، پر سکون، خاموش

خوابِیدَہ فِتنہ

سویا ہوا فساد ، دبا ہوا جھگڑا .

نِیم خوابِیدَہ

نیم خفتہ، غنودگی، اونگھتا ہوا

سَبْزَۂ خوابِیدَہ

وہ سبزہ جو پُورے طور پر زمین سے نِکلا نہ ہو .

فِتْنَۂ خوابِیدَہ

سویا ہوا فتنہ ، پوشیدہ فتنہ .

دَولَتِ خوابِیدَہ

سوتا ہوا اقبال، بد ںصیبی

طالِعِ خوابِیدَہ

سوئی ہوئی تقدیر، بختِ خفتہ، بدقسمتی

فِتْنَۂ خوابِیدَہ جگانا

مٹے ہوئے فساد کو پھر اٹھانا

فِتْنَۂ خوابِیدَہ جاگنا

مٹا ہوا فساد پھر اٹھنا

مُسْلِمِ خوابِیدَہ

سویا ہوا مسلمان، غافل مسلمان

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتُور کَرنا کے معانیدیکھیے

دَسْتُور کَرنا

dastuur karnaaदस्तूर करना

محاورہ

Roman

دَسْتُور کَرنا کے اردو معانی

  • صف میں شامل کرنا ، شمار کرنا ؛ درج کرنا .
  • عمل دینا ، پچکاری لگانا ، حُقنہ کرنا .

Urdu meaning of dastuur karnaa

Roman

  • saf me.n shaamil karnaa, shumaar karnaa ; darj karnaa
  • amal denaa, pichkaarii lagaanaa, huqnaa karnaa

दस्तूर करना के हिंदी अर्थ

  • अमल देना, पिचकारी लगाना, हुक्ना करना
  • सफ़ में शामिल करना, शुमार करना , दर्ज करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خوابِیدَہ

سویا ہوا، سرنگوں، پژمردہ، بے حرکت، پر سکون، خاموش

خوابِیدَہ فِتنہ

سویا ہوا فساد ، دبا ہوا جھگڑا .

نِیم خوابِیدَہ

نیم خفتہ، غنودگی، اونگھتا ہوا

سَبْزَۂ خوابِیدَہ

وہ سبزہ جو پُورے طور پر زمین سے نِکلا نہ ہو .

فِتْنَۂ خوابِیدَہ

سویا ہوا فتنہ ، پوشیدہ فتنہ .

دَولَتِ خوابِیدَہ

سوتا ہوا اقبال، بد ںصیبی

طالِعِ خوابِیدَہ

سوئی ہوئی تقدیر، بختِ خفتہ، بدقسمتی

فِتْنَۂ خوابِیدَہ جگانا

مٹے ہوئے فساد کو پھر اٹھانا

فِتْنَۂ خوابِیدَہ جاگنا

مٹا ہوا فساد پھر اٹھنا

مُسْلِمِ خوابِیدَہ

سویا ہوا مسلمان، غافل مسلمان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْتُور کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْتُور کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone