تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْتُور باندْھنا" کے متعقلہ نتائج

دَھجّی

کپڑے کی لمبی پٹی، کترن، کپڑے کا بُرزہ، چیتھڑا

دھَجّی دھَجّی کَرْنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، پارہ پارہ کرنا

دَھجّی کی دِیوار

وہ دیوار جو آڑی ترچھی لکڑیاں لگا کر چُنی اور گارے سے بھری جائے، ایک این٘ٹ کے آثار کی پردے کی ہلکی اور معمولی دیوار .

دَھجّی ہونا

نہایت کمزور اور دبلا ہو جانا، بے جان ہو جانا

دَھجّی دَھجّی

ہر ایک دھجّی، ایک ایک چیتھڑا

دَھجّی ہو جانا

نہایت کمزور اور دبلا ہو جانا، بے جان ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتُور باندْھنا کے معانیدیکھیے

دَسْتُور باندْھنا

dastuur baa.ndhnaaदस्तूर बाँधना

محاورہ

دَسْتُور باندْھنا کے اردو معانی

  • قاعدہ مقرر کرنا، معمول بنانا

English meaning of dastuur baa.ndhnaa

  • meaning- customary, habitual, usual, and wonted, addicted, practiced, hooked

दस्तूर बाँधना के हिंदी अर्थ

  • नियम निर्धारित करना, मामूल बनाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْتُور باندْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْتُور باندْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone