تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَسْتیاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتیاب کے معانیدیکھیے
دَسْتیاب کے اردو معانی
صفت
-
ہاتھ میں آیا یا ملا ہوا، حاصل، موصول، مہیا، قابض، مُتَصرِف
مثال - بینک کے سبھی کھاتے داروں کو اے ٹی ایم کی سہولت دستیاب ہے - کمیٹی نے یہ بھی دیکھا ہے کہ ... مشکل سے ایسے کام کرنے والے دستیاب ہوتے ہیں جو اپنے فرائض انگریزی کے ذریعے بخوبی انجام دیں۔
شعر
وہ دستیاب ہمیں اس لئے نہیں ہوتا
ہم استفادہ نہیں دیکھ بھال کرتے ہیں
English meaning of dastiyaab
Adjective
-
available, procurable, attained
Example - Bank ke sabhi khata-daron ko ATM ki suhulat dastiyab hai
दस्तियाब के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
उपलब्ध, हाथ में आया या मिला हुआ, हस्तगत, प्राप्त, हासिल
उदाहरण - बैंक के सभी खाता-दारों को एटीएम की सुहूलत दस्तियाब है - कमेटी ने यह भी देखा है कि... मुश्किल से ऐसे काम करने वाले दस्तियाब होते हैं जो अपने फ़राइज़ अंग्रेज़ी के ज़रिया बख़ूबी अंजाम दें।
دَسْتیاب کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَسْتیاب)
دَسْتیاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔