تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْتَرخوان پَر چَٹْنی سیج پَر نَٹنْی خُوب لَذّت دیتی ہے" کے متعقلہ نتائج

نَٹنی

۱۔ بازی گرنی ، نٹ کی جورو ، نٹ کی بیوی ، نٹ ذات کی عورت ؛ رقاصہ ، ناچنے والی لڑکی ۔

نَتْنی

رک : نتھنی

نَٹنی بانْس چَڑھی تو اب گُھونْگَٹ کَیسا

اپنی بے پردگی پر گھونگھٹ یا عزت کو کہاں تک سنبھالے گا ، بے پردہ ہونے پر گھونگٹ اور عزت قائم نہیں رہ سکتی

ناٹنا

(قصباتی) نٹ جانا، نٹنا، انکار کرنا، مکرنا، نہ کرنا

نَتْنا

امرتی بنانے کی پوٹلی جس کے نیچے سوراخ ہوتا ہے، جلیبی بنانے کی مٹی کی چھوٹی ہنڈیا

نَٹنا

دوربھاگنا ، دور ہونا ، فرار ہو جانا ۔

نَٹانا

سوت کو ککڑی سے پرینتی (بیلن نما چرخی) پر چڑھانا

نَوتْنا

نیوتا دینا، بلانا، بلاوا دینا، مدعو کرنا، بلا بھیجنا، شادی کا بلاوا دینا

نَوتْنی

دعوت جو رشتے دار دولھا دلہن کو دیتے ہیں نیز وہ ضیافت جو شادی کی بابت نیوتا دینے والوں کو دی جاتی ہے

نِت نَئی

تازہ، بدلتی، ہوئی، نو بہ نو، ہر روز نئی

نِت نَئے

تازہ بہ تازہ ، نو بہ نو ، ہر روز نئے ، بدلتے ہوئے ، روز کے روز نئے ۔

کھانے میں چَٹنی، پَلَنگ پَر نَٹنی

کھانے میں چٹنی ہو اور پلنگ پرنَٹنی ہو

بَھٹ پَڑے وہ زَمانَہ، نَتْنی کو گُھورے نانا

ایسا زمانہ تباہ ہو جب نانا اپنی نواسی کی طرف بری نظر سے دیکھے

نَوتْنی ہونا

(ہنود) نئے دولھا دلہن کی رشتے داروں کی طرف سے دعوت کی جانا.

دَسْتَرخوان پَر چَٹْنی سیج پَر نَٹنْی خُوب لَذّت دیتی ہے

دونوں موقع موقع سے مزا دیتی ہیں .

نِت نَئی چال چَلنا

ہر روز نئی تدبیر عمل میں لانا (علمی اردو لغت) ۔

ڈِش اَنٹینا

dish antenna

دیگ اَونٹْنا

ہان٘ڈی پکنا ، جذبات میں ہلچل ہونا ، (استعارۃً) کسی بڑے کام یا تحریک کا بتدریج رواں ہونا.

بھات نَوتْنا

دولھا یا دلھن کی ماں کا اپنے میکے والوں سے شادی پر بھات دینے کے لیے کہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتَرخوان پَر چَٹْنی سیج پَر نَٹنْی خُوب لَذّت دیتی ہے کے معانیدیکھیے

دَسْتَرخوان پَر چَٹْنی سیج پَر نَٹنْی خُوب لَذّت دیتی ہے

dastar-KHvaan par chaTnii sej par naTnii KHuub lazzat detii haiदस्तर-ख़्वान पर चटनी सेज पर नटनी ख़ूब लज़्ज़त देती है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دَسْتَرخوان پَر چَٹْنی سیج پَر نَٹنْی خُوب لَذّت دیتی ہے کے اردو معانی

  • دونوں موقع موقع سے مزا دیتی ہیں .

Urdu meaning of dastar-KHvaan par chaTnii sej par naTnii KHuub lazzat detii hai

  • Roman
  • Urdu

  • dono.n mauqaa mauqaa se mazaa detii hai.n

दस्तर-ख़्वान पर चटनी सेज पर नटनी ख़ूब लज़्ज़त देती है के हिंदी अर्थ

  • दोनों मौक़े-मौक़े से मज़ा देते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَٹنی

۱۔ بازی گرنی ، نٹ کی جورو ، نٹ کی بیوی ، نٹ ذات کی عورت ؛ رقاصہ ، ناچنے والی لڑکی ۔

نَتْنی

رک : نتھنی

نَٹنی بانْس چَڑھی تو اب گُھونْگَٹ کَیسا

اپنی بے پردگی پر گھونگھٹ یا عزت کو کہاں تک سنبھالے گا ، بے پردہ ہونے پر گھونگٹ اور عزت قائم نہیں رہ سکتی

ناٹنا

(قصباتی) نٹ جانا، نٹنا، انکار کرنا، مکرنا، نہ کرنا

نَتْنا

امرتی بنانے کی پوٹلی جس کے نیچے سوراخ ہوتا ہے، جلیبی بنانے کی مٹی کی چھوٹی ہنڈیا

نَٹنا

دوربھاگنا ، دور ہونا ، فرار ہو جانا ۔

نَٹانا

سوت کو ککڑی سے پرینتی (بیلن نما چرخی) پر چڑھانا

نَوتْنا

نیوتا دینا، بلانا، بلاوا دینا، مدعو کرنا، بلا بھیجنا، شادی کا بلاوا دینا

نَوتْنی

دعوت جو رشتے دار دولھا دلہن کو دیتے ہیں نیز وہ ضیافت جو شادی کی بابت نیوتا دینے والوں کو دی جاتی ہے

نِت نَئی

تازہ، بدلتی، ہوئی، نو بہ نو، ہر روز نئی

نِت نَئے

تازہ بہ تازہ ، نو بہ نو ، ہر روز نئے ، بدلتے ہوئے ، روز کے روز نئے ۔

کھانے میں چَٹنی، پَلَنگ پَر نَٹنی

کھانے میں چٹنی ہو اور پلنگ پرنَٹنی ہو

بَھٹ پَڑے وہ زَمانَہ، نَتْنی کو گُھورے نانا

ایسا زمانہ تباہ ہو جب نانا اپنی نواسی کی طرف بری نظر سے دیکھے

نَوتْنی ہونا

(ہنود) نئے دولھا دلہن کی رشتے داروں کی طرف سے دعوت کی جانا.

دَسْتَرخوان پَر چَٹْنی سیج پَر نَٹنْی خُوب لَذّت دیتی ہے

دونوں موقع موقع سے مزا دیتی ہیں .

نِت نَئی چال چَلنا

ہر روز نئی تدبیر عمل میں لانا (علمی اردو لغت) ۔

ڈِش اَنٹینا

dish antenna

دیگ اَونٹْنا

ہان٘ڈی پکنا ، جذبات میں ہلچل ہونا ، (استعارۃً) کسی بڑے کام یا تحریک کا بتدریج رواں ہونا.

بھات نَوتْنا

دولھا یا دلھن کی ماں کا اپنے میکے والوں سے شادی پر بھات دینے کے لیے کہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْتَرخوان پَر چَٹْنی سیج پَر نَٹنْی خُوب لَذّت دیتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْتَرخوان پَر چَٹْنی سیج پَر نَٹنْی خُوب لَذّت دیتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone